Mother Day celebration vibes.
jS Grammar School
تعلیم اور تربیت کا ایک ساتھ
Js Grammar School and Academy
Educate the most of the people in this region. Much as possible......
09/05/2026
Practice marks distribution
Solute to labours.
Without Labour no one can build their dreams .
28/04/2026
میٹرک کے امتحانات اختتام پذیر ہوچکے ہیں، اور اب آگے کی راہ کا انتخاب کرنے کا وقت آگیا ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ آپ کس فیلڈ میں اپنا مستقبل بنانا چاہتے ہیں؟
کیا آپ *میڈیکل* میں جاکر انسانیت کی خدمت کرنا چاہتے ہیں؟
کیا *انجینئرنگ* میں آکر نئی ٹیکنالوجی تخلیق کرنا آپ کا خواب ہے؟
یا پھر *آئی ٹی (IT)* فیلڈ میں اپنا لوگو بنانا چاہتے ہیں؟
اور یہ بھی تو سوچیں، کیا *ان فیلڈز* کے علاوہ کوئی اور راستہ بھی ہے جو آپ کے لیے مناسب ہو؟
کیا آپ *پاکستان سے باہر* کسی ملک میں تعلیم حاصل کرنا یا کام کرنا چاہتے ہیں؟
یا پھر *اپنا کاروبار* شروع کرنے کا ارادہ ہے؟
ان تمام سوالات کے جواب کے لیے آئیے *جے ایس اکیڈمی* میں، جہاں آپ کے مستقبل کی راہیں منتظر ہیں! 📚✨
مقام: بلمقابل کوٹلی رستم، گلہ پیر کندو، حافظ آباد روڈ، گوجرانوالہ
فون: 03001024324 | 03343712187
آئیے، اپنے خوابوں کو حقیقت میں تبدیل کریں!
18/04/2026
مڈٹرم امتحانات میں فل مارکس لینے پر بچے کی حوصلہ افضائی کرتے ہوئے۔الحمدللہ
11/04/2026
جے ایس گرامر سکول میں عید ملن پارٹی کی تصویری جلکیاں
13/01/2025
Alhamdolillah || First session completed successfully||
Admissions Open.
14/12/2024
come and join us!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Gujranwala
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 20:00 |
| Tuesday | 08:00 - 20:00 |
| Wednesday | 08:00 - 20:00 |
| Thursday | 08:00 - 20:00 |
| Friday | 08:00 - 20:00 |
| Saturday | 08:00 - 20:00 |