22/04/2026
🌸🌸عظیم الشان17واں سالانہ🌸🌸
💝💝💝 جشن لاثانی 21 اپریل💝💝💝
🌼🌼بروز منگل بعد از نماز عشإ 🌼🌼
آستانہ عالیہ گلستان چن پیر سرکار گلبرگ سٹی گوجرانوالہ
Faiz e lasani
Darbar e alia Ali pur syyedan sharef khalifa/Mureed of Hazrat Pir Syed Ghulam Naqshband Sherazi Sahib ( Chan pir sarkar)
22/04/2026
🌸🌸عظیم الشان17واں سالانہ🌸🌸
💝💝💝 جشن لاثانی 21 اپریل💝💝💝
🌼🌼بروز منگل بعد از نماز عشإ 🌼🌼
آستانہ عالیہ گلستان چن پیر سرکار گلبرگ سٹی گوجرانوالہ
31/03/2026
تعزیتی ریفرنس جماعت اہل سنت پاکستان وجماعت رضائے مصطفے پاکستان ضلع گوجرانوالہ کے زیرِ اہتمام جماعت اہل سنت تنظیمات اہل سنت کے قایدین , علماء ومشائخ , سماجی شخصیات کی علاؤہ کارکنان کی خصوصی شرکت اللہ کریم قبول و منظور سب کی حاضری قبلہ حافظ محمد اشرف رضا مرحوم و مغفور کے لئے ریفرنس و قرآن خوانی کی تقریب بلندئ درجات کا سب بخشش کا سامان اؤر گناہوں کا کفارہ بنائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
مسجد کی عظمت و برکت
18/03/2026
مرکز انوار المساجد میں “جشنِ نزولِ قرآن” کی پروقار تقریب
صاحبزادہ پروفیسر پیر سید مستجاب علی شیرازی زیب آستانہ عالیہ علی پور سیداں شریف اور حافظ محمد رفیق قادری کا خطاب، ملک و قوم کے لیے خصوصی دعا کی گئی
25/02/2026
آج صاحبزادہ پیر سید مستجاب علی شاہ صاحب ، شہنشاہِ سلارِ چشت بڑی ہی پیاری علمی ادبی شخصیت، حضور خواجہ غلام قطب الدین فریدی رحمت اللہ علیہ آپ کی تعزیت اور دعائے خیر کے لیے،
جناب محمد حنیف فریدی صاحب کے گھر تشریف لائے
اس موقع پر جناب محمد ندیم وارثی صاحب نے حضور خواجہ غلام قطب الدؒین فریدی صاحب آپ کی
بہت مشہور و معروف نعت شریف پڑھنے کی سعادت حاصل کی،
قبلہ شاہ صاحب نے بڑے خوبصورت الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا
اور خواجہ صاحب کے لیے دعائے خیر فرمائی
اس موقع پر تنظیم العزیز کے جملہ اراکین بھی ہمراہ تھے
ہر دیس کی اپنی اپنی بولی صحرا کا سکوت بھی صدا ہے
03/09/2025
1500 سالا جشن ولادت کی خوشی میں
عظیم الشان جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم
12 ربیع النور بروز ہفتہ آغازصبح 9 بجے دعا قبل از ظہر
خانقاہ عالیہ گلستان چن پیر سرکار گلبرگ سٹی گوجرانوالہ
ٹوٹ:بے اولاد حضرات کےلیے خصوصی دعا کی جاۓ گی
23/04/2025
سالانہ عظیم الشان جشن لاثانی بسلسلہ میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم
10/04/2025
عظیم الشان محفل میلاد یوم میلاد مصطفیٰﷺ
مورخہ12اپریل2025بروزِ پیربعد نماز عشاء
بمقام-خانقاہ عالیہ گلستان چن پیر سرکار گلبرگ سٹی گوجرنوالہ
تمام اہلِ اسلام خود بھی اس با برکت محفل پاک میں شرکت فرمائیں گھر والوں دوستوں کو بھی ساتھ لاہیں
29/03/2025