دارُالفضل افتتاحی تقریب میں ادارہ کے ننھے مقرر کا خوبصورت پیغام۔
Darul Fazal Islamic School
Darul Fazal Islamic School Near Bilal Masjid Bilal Town Rahwali Cantt
16/08/2025
14/08/2025
دارالفضل اسلامک سکول گرمیوں کی چھٹیوں میں شروع کیے جانے والے 40 روزہ بنام معارف الاسلام کورس کے اختتام میں طلباء وطالبات میں اسناد تقسیم کی گئی۔
14/08/2025
دارالفضل اسلامک سکول کی افتتاحی تقریب10 اگست بروزاتوار کو ارشد شفیع میرج ہال میں انعقاد پذیر ہوئی۔
جس میں سکول کے طلباءوطالبات نے تلاوت نعت وخطاب کے ذریعے محفل کو باذوق بنایا۔
14/08/2025
دارالفضل اسلامک سکول کی افتتاحی تقریب10 اگست بروز اتوار کو ارشد شفیع میرج ہال میں انعقاد پذیر ہوئی اس موقع پر آنے والے تمام معزز مہمانانِ گرامی کے ہم تہہ دل سے شکرگزارہیں جو ہماری حوصلہ افزائی کیلئے تشریف لائے۔
40 روزہ معارف الاسلام میں ہفتہ وارتربیتی نشست کی عکس بند مناظر
40 روزہ معارف الاسلام کورس میں ہفتہ وارتربیتی نشست کے عکس بند مناظر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Gujranwala
52250