07/06/2024
Business studies help
Guide and assist students of I.com and B.com, To provide facilitations regarding syllabus and paper patterns
07/06/2024
16/04/2021
Get your educational and business website in just 4000 only
Get your online store in cheapest Price
سر لیکچر دیتے دیتے یکدم رک گئے ۔ اور اس کی جانب سوالیہ نگاہوں سے دیکھنے لگے ۔
سر میں نماز کے لیے جانا چاہتا ہوں ۔
سر نے ایک استہزائیہ نگاہ اس کے وجود پر ڈالی ، ناگواری سے اس کی جانب دیکھا اور بولے ۔
تمہارے لیے کوئی اور نہیں آئے گا یہاں لیکچر دینے !
کوئی بات نہیں سر ،میں نوٹس لے لوں گا ! وہ بہت آرام سے بولا ۔
نوٹس لے لوں گا !
سر نے مذاق اڑایا ۔
میرا لیکچر میرے الفاظ ، یہ کلاس کا ماحول کہاں سے لو گے ؟
میرا لیکچر ختم ہونے دو ، پھر جتنی نمازیں پڑھنی ہوں پڑھتے رہنا ،ساری رات پڑھنا کوئی نہیں روکے گا تمہیں ۔
کلاس کی دبی دبی ہنسی ابھرنے لگی ۔
سر مجھے جانا ہے ۔
ہمارے لیے نمازوں کو وقت مقرر پر فرض کیا گیا ہے ۔
! حذیفہ کا لہجہ قطعی تھا ۔
گیٹ آؤٹ !
سر یکدم چیخے !
شکریہ سر ۔ اس کا لہجہ ہر قسم کے جذبات سے عاری تھا ۔
کسی مشین کی مانند حذیفہ چل کھڑا ہوا اور کلاس سے نکل گیا ۔
کلاس کو سانپ سونگھ گیا ۔ ۔
مولوی کہیں کا ، نہ جانے کہاں سے اٹھ آتے ہیں ، اتنا ہی شوق ہے نمازوں کا ، تو یہاں کیا لینے آیا تھا ،
سٹوپڈ کہیں کا !
سراس کے جانے کے بعد بڑبڑارہے تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
میم میں جاسکتی ہوں ؟
واٹ ؟
میم کین آئی لیو دا کلاس ؟
یس ، بٹ وائے ؟
میم نے تیوری چڑھا کر پوچھا ۔
میم مجھے نماز پڑھنی ہے ۔ یمنی نے متانت سے کہا ۔
میم نے ناگواری سے اس کی جانب دیکھا اور بولیں ۔
ہم بھی مسلمان ہیں، ہم بھی نماز پڑھتے ہیں ۔
بعد میں پڑھ لینا ،
۔ یہ لیکچر بعد میں کون سمجھائے گا تمہیں۔
میم مجھے بس پانچ منٹ چاہییں ۔
اوکے لیو دا کلاس !
میم نے اکتاہٹ بھرے لہجے میں کہا اور تیوری چڑھا کر بورڈ کی جانب متوجہ ہوگئیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
( اگلا دن)
کشادہ پیشانی ، چوڑا چہرہ ،چکمتی آنکھیں گھنی داڑھی ، اور ٹخنوں سے اوپر شلوار !
اس وجود کو پرنسپل کچھ دن قبل بھی دیکھ چکے تھے ۔
آج یہ وجود پھر سے ان کے روبرو بیٹھا تھا ۔
السلام علیکم !
اکیڈمی کے پرنسپل گھٹن محسوس کررہے تھے ۔
وعلیکم السلام ۔!
میرا حسن ظن تھا کہ اگر طلبا نمازکے لیے جانا چاہیں تو انہیں بسر وچشم اجازت دی جاتی ہوگی ، مگر یہاں معاملہ خاصا مختلف تھا ۔
کیا کہنا چاہتے ہیں آپ ؟ پرنسپل نے گلاس میں پانی انڈیلا ۔
میرے دو بچے یہاں پڑھتے ہیں ،انہیں بوقت نماز ، کلاس سے جانے کی اجازت دیجئے !
انہیں روکا نہ جائے !
دیکھیے مولانا ! پرنسپل نے پانی کا گھونٹ بھرا ۔
استاد کا لیکچر بڑا اہم ہوتا ہے ، بچہ کا حرج ہوگا ۔ وہ اسے پورا نہیں کر سکے گا ۔
انہوں نے نہایت تحمل سے مولانا کو سادہ الفاظ میں سمجھانے کی کوشش کی ۔
استاد کا لیکچر نہایت اہم ہوتا ہے ، اسی لیے اسے اکیڈمی میں بھیجا جاتا ہے ،
مولانا بولے ۔ مگر نماز اس سے بھی اہم ہوتی ہے ،اور وقت مقرر پر فرض ہوتی ہے ۔ اور نمازوں کو ضائع کرنے کا نقصان ناقابل تلافی ہوتا ہے ۔
ٹھیک ہے ، مگر اسٹڈیز کا نقصان کون پوار کرے گا ۔
اب پرنسپل کی پیشانی پر بھی شکن ابھر آئی تھی ۔
وہ رب کرم پورا کروادے گا ، میں اس بات کی ذمہ داری لیتا ہوں ! مولانا کا لہجہ یقین سے بھرپور تھا ۔
ٹھیک ہے جناب!
پرنسپل صاحب اب انہیں باہر کی راہ دکھا رہے تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یمنی کلاس سے اکیلی ہی نکلتی تھی ، اور حذیفہ بھی روزانہ اکیلا ٹھتا اور فلاح کی پکار پہ لبیک کہتا۔
ابتدا میں سب حیران ہوتے پھر جیسے یہ معمول بن گیا ۔
نویں کلاس کا رزلٹ آیا ، یمنی ٹاپ کر گئی ، وہاں حذیفہ بھی فرسٹ آیا ۔
ایک دھوم مچ گئی ۔
آج سب بچھے چلے جارہے تھے ۔ سب ان کے آگے پیچھے تھے ۔
اکیڈمی کی آیا جی نہایت مسرت سے بولیں ، یمنی بیٹا تم روزانہ نماز کے لیے اوپر جاتی تھی آج اللہ نے تمہیں سب سے اوپر کر دیا ہے ۔ !
جانے کیا ہوا ! اب حذیفہ نماز کے لیے تنہا نہیں ہوتا ۔
ایک جم غفیر اس کے ہمراہ ہوتا ۔
سر کو بریک دینا پڑتی ۔ لڑکے مساجد میں چلے جاتے ۔
سر نے چٹائی منگوالی ،اور کہا یہیں جماعت کروا لیا کرو ۔
نتیجتا ۔۔۔ اکیڈمی جہاں نماز کا مذاق اڑایا جارہا تھا آج وہاں آذان گونجتی تھی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وقت پر لگا کر اڑا ۔، حذیفہ ڈاکٹر بن گیا ، یمنی گولڈ میڈلسٹ بن گئی ۔
وہی اکیڈمی وہی لوگ ۔ اکیڈمی کا نام روشن ہوچکا تھا ۔ بڑے بڑے بینرز لگ رہے تھے ۔ داخلوں میں حیرت انگیز اضافہ ہونے لگا تھا
آج اس کے اعزاز میں بڑی بڑی تقاریب ہورہی تھیں ۔
اور لوگ جان رہے تھے ۔
جو کوئی بھی اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرنے لگ جاتا ہے ، وہ عظیم کامیابی پاتا ہے ۔
حقیقی عزت اس کے لیے ہوتی ہے جو دین کو اول پہ رکھتا ہے ۔ جو اللہ کی پہلی آواز پہ لبیک کہتا ہے ، اللہ بھی اسے اول کردیتا ہے !
*( واقعہ جزوی ترامیم کے علاوہ مبنی برحقیقت ہے ۔ ۲۰۱۵ کی پنجاب کی ٹاپر کو آپ سرچ کرسکتے ہیں ، ان کا انٹرویو ضیائے حدیث میں بھی چھپ چکا ہے )*
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں آپ کے سامنے ذاتی تجربہ رکھنا چاہوں گی ۔
ہماری کلاس ایک سے چار بجے ہوتی ہے ۔
ایک بجے ہم یونیورسٹی پہنچتے ہیں تو نماز اورکلاس کا ٹائم سر پر ہوتا ہے ۔
تو کبھی ایسا ہوا ہی نہیں ، کہ اس وقت نماز پڑھنے سے کسی قسم کا کوئی نقصان ہوا ہو۔
کبھی میڈم کو اچانک کام پڑگیا ، کبھی میڈم تاخیر سے پہنچیں ، کبھی کلاس شروع ہوگئی اور میڈم پچھلی بات دہرانے لگیں ۔ کبھی میڈم کی کال آگئی ۔ کبھی میڈم پچھلا کام چیک کرنے لگیں ۔
کبھی میڈم نے پندہ منٹ میں جو بات کی ، اس کا خلاصہ دومنٹ میں بتایا تو ہمیں تاخیر سے پہنچنے کے باوجود بھی اچھے سے سمجھ آگیا ۔
عصر کی نماز کے لیے ہمیں کلاس سے اٹھنا پڑتا ہے ۔ کلاس چھوڑنی ہوتی ہے ، مگر ہر روز عجب مشاہدہ کرتے ہیں ۔ عجب معجزہ عجب واقعہ ۔
کبھی الحمد للہ نقصان نہیں ہوا ، فائدہ ہی ہوا ۔اللہ خود آگے بڑھ کر مدد کرتا ہے ۔
زیادہ ہوا تو اتنا ہوتا ہے کہ کچھ لائنیں ساتھ والی سے نوٹ کرنی پڑتی ہیں جلدی سے ! بس اس سے زیادہ کچھ نہیں ہوتا ۔
حتی کہ پیپر بھی شروع ہوچکا ہو تو نماز پہلے پڑھ لیتے ہیں ۔ الحمد للہ ، اللہ خود ہی پیپر میں غیب سے مدد کرتا ہے اور وقت سے پہلے فارغ کردیتا ہے ۔
کیسے ممکن ہے ، کہ فلاح کی جانب بلایا جائے ، ہم لبیک کہ دیں اور ہمیں خسارہ ہوجائے !
جی نہیں ۔ طمانیت سے ، سکون سے نماز ادا کیجئے ، کوئی نقصان نہیں کوئی مسئلہ نہیں ۔ نماز کا وقت ہے تو پہلے نماز ، اور پرسکون نماز ۔۔۔۔ ٹھونگے نہیں ۔ مسلمانوں والی پروقار نماز! پھر سب کچھ ! اللہ آپ کا ہر معاملہ درست کرے گا ۔ کہ روز قیامت جس کی نماز ٹھیک نکلی اس کا سب کچھ ٹھیک ہوگا ،۔ اس کا روزہ ، حج اس کا اخلاق ، معاشرت سب کچھ !
وہی نہ ٹھیک نکلی تو آگے بھی مار کھاجاے گا ( والعیاذ باللہ )
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اکثر لوگوں سے سوال پوچھیں آپ نماز پڑھت ہو؟
جواب ملے گا ، فجر تو پڑھتی ہوں ، لیکن ظہر سکول میں ، عصر مغرب اکیڈمی میں اور عشاء کو نیند سے بوجھل ہوتے ہیں ، پڑھی نہیں جاتی ۔
تو میری تمام طلبا سے خصوصا گذارش ہے ۔
آپ جہاں ہیں ۔ کچھ بھی ہے ، آپ نماز کے لیے اٹھ جایئے ۔
کچھ نہیں جاتا ، آپ رب العزت کے لیے اٹھیں ، کیسے ممکن ہے وہ آپ کو ضائع کردے ، پرے کی شان نصیب کرے گا ۔
مری استادوں سے گذارش ہے کہ آپ لوگ بچوں کو فری ٹائم دیا کریں ۔اپنی اکیڈمیوں میں سکول کی باجماعت نماز پڑھوایا کریں ۔ یہ کوئی انہونی تو نہیں آپ مسلمان ہیں ۔
آپ پنجاب یونیورسٹی کے اگریکلچر ڈیپارٹمنٹ چلے جائیں وہاں آپ کو بوقت ظہر ایک بڑی صف دکھائی دے گی ۔
آپ کیوں نہیں بنا سکتے یہ صفیں ؟
آپ کیوں نہیں نماز قائم کرواسکتے؟
میری ٹیوشن پڑھانے والی اساتذہ سے التماس ہے کہ آپ کے گھر بچے پڑھنے آتے ہیں ، آپ انہیں پہلے نماز پڑھائیں ،ان کی ماؤں کو اعتماد سے بتایئے کہ ہاں ہم مسلمان ہیں اور نماز فرض ہے ۔
باقی دنیا کا ہر کام بعد میں پہلے نماز!
کامیابی آپ کے قدم نہ چومے تو پھر کہیے گا !
*( نوٹ: نماز پڑھنے کا مقصد یہ نہ ہو کہ میں پیپر میں کامیاب ہوجاؤں ، یہ ہوکہ اللہ کی اطاعت کروں ۔ اللہ خود ہی دونوں جہاںوں میں سرفراز کر دے گا (ان شاءاللہ) copied
Last Date to Apply For Admission in Different Institutions
Here is the list of Institutes with their Deadlines to Apply.
September 5, 2017, | Allama Iqbal Open University
September 6, 2017, | Institute of Business & Management, UET Lahore
September 6, 2017, | Army Public College of Management & Sciences, Rawalpindi (BBA only)
September 7, 2017, | The University of Lahore, Islamabad Campus
September 7, 2017, | Ministry of Inter Provincial Coordination, Islamabad - Commonwealth General Scholarship Programme 2018
September 8, 2017, | The University of Lahore, Lahore
September 8, 2017, | Isra University, Islamabad (DPT)
September 9, 2017, | Hamdard University, Islamabad Campus
September 9, 2017, | University of South Asia, Lahore
September 10, 2017, | HEC ETC Undergraduate Entry Test (FMDC)
September 11, 2017, | University of Haripur
September 11, 2017, | NFC Institute of Engineering & Fertilizer Research, Faisalabad
September 11, 2017, | University of Wah, Wah Cantt.
September 14, 2017, | Bahria University, Lahore Campus
September 14, 2017, | Government of Pakistan Ministry of Inter Provincial Coordination, Islamabad Admission of Pakistani Students in MBBS/BDS Courses in Government Medical Colleges of Bangladesh
September 15, 2017, | Azad Govt. of the State of Jammu & Kashmir, State Entry Test for MBBS/BDS Admissions
September 15, 2017, | National Textile University, Faisalabad
September 15, 2017, | College of Medical Laboratory Technology, National Institute of Health, Islamabad
September 15, 2017, | Muhammad Nawaz Shareef University of Agriculture, Multan
September 15, 2017, | Shifa Tameer-e-Millat University, Islamabad (DPT)
September 15, 2017, | Riphah International University, Lahore
September 16, 2017, | Baqai Medical University, Karachi
September 18, 2017, | Pir Mehr Ali Shah Arid Agriculture University, Rawalpindi
September 18, 2017, | HEC Scholarships for the Students of Gwadar
September 18, 2017, | University of Gujrat, Sialkot Campus
September 19, 2017, | The Islamia University of Bahawalpur
September 20, 2017, | Quaid-i-Azam University, Islamabad
September 20, 2017, | University of Education
September 20, 2017, | Federal Urdu University of Arts, Science & Technology, Islamabad
September 20, 2017, | Liaquat College of Medicine & Dentistry, Karachi
September 21, 2017, | Hamdard University, Karachi
September 22, 2017, | University of Engineering & Technology, Lahore
September 22, 2017, | GC Women University, Sialkot
September 22, 2017, | Khwaja Fareed University of Engineering & Information Technology, Rahim Yar Khan
September 22, 2017, | The Government Sadiq College Women University Bahawalpur
September 23, 2017, | Ministry of Religious Affairs and Interfaith Harmony Scholarships for Minorities Students
September 25, 2017, | Shifa College of Pharmaceutical Sciences, Islamabad (Pharm-D)
September 25, 2017, | University of Okara, Okara
September 26, 2017, | University of Engineering & Technology, Taxila
September 27, 2017, | Barani Institute of Information Technology, Rawalpindi
September 28, 2017, | HEC Admissions for Foreigners and Dual Nationals
September 28, 2017, | Southern Punjab Institute of Health Sciences, Multan
September 29, 2017, | Bahauddin Zakaria University, Multan
September 29, 2017, | National University of Medical Sciences (NUMS) and CMH Medical Colleges.
September 29, 2017, | Isra University, Hyderabad, Karachi & Islamabad
September 30, 2017, | University of Sargodha, All Campuses
September 30, 2017, | Pak International Medical College, Peshawar
October 2, 2017, | Jinnah Medical & Dental College, Karachi
October 3, 2017, | Fatima Jinnah Dental College, Karachi
October 4, 2017, | University of Veterinary and Animal Sciences (UVAS)
October 4, 2017, | Bahria University Medical & Dental University, Karachi
October 6, 2017, | NFC Institute of Engineering & Technology, Multan
October 7, 2017, | Institute of Southern Punjab, Multan
October 8, 2017, | State Entry Test (Conduction Date)
October 17, 2017, | University of Veterinary & Animal Sciences, Lahore (BBA)
October 30, 2017, | Riphah International University, Islamabad
October 30, 2017, | University of the Punjab, Lahore (Private BA/B.Sc.)
November 10, 2017, | Rawal College of nursing
16/08/2017
Best wishes and good luck for all
10/05/2017
23/04/2017
NTS PPSC FPSC OTS PTS JTS CSS PMS Test Preparation. nts test sample | www.kitab4you.com www.kitab4you.com provide NTS-PPSC-FPSC-OTS-PTS-JTS-CSS-PMS Test Preparation. nts sample test,study material,nts test sample,nts online preparation test,nts old solved papers for teachers ,nts educators test preparation books free download ,gre exam ,nts test format for jobs ,nts test preparation fo...
31/03/2017
For students of I.Com part 2.... get ready to prepare for accouting
Date sheet of Intermediate 2017
F.Sc Second year
08-5-2017 __English
10-5-2017__Chemistry
13-5-2017__Physics
15-5-2017__Biology
20-5-2017__Pak Studies
22-5-2017__Urdu
F.Sc First year
24-5-2017__Chemistry
27-5-2017__Physics
29-5-2017__English
02-6-2017__Biology
05-6-2017__Urdu
06-6-2017__Islamic Studies
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
25520