16/08/2025
.
"ہمیں خوشی ہے کہ اسکول کی راہداریاں ایک بار پھر آپ کی مسکراہٹوں اور قدموں کی چاپ سے گونج اُٹھی ہیں۔ آئیں مل کر اس سال کو علم و ہنر کے شاندار سفر میں تبدیل کریں۔"
"چھٹیاں ختم ہوئیں، مگر سیکھنے کا سفر دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔ نئے خوابوں اور بلند حوصلوں کے ساتھ آئیں اور اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے کے اس موقع کو قیمتی بنائیں۔"
CEO-District Education Authority Gujranwala
District Education Secondary Gujranwala
GGHS MC no.1 Qila Didar Singh