17/02/2026
دارارقم سکول راہوالی کینٹ میں منعقدہ فن فیئر کی چند تصویری جھلکیاں
دارارقم سکول راہوالی کینٹ میں منعقدہ فن فیئر کی چند خوبصورت اور یادگار جھلکیاں پیش خدمت ہیں۔
اس پروگرام کے انعقاد کا مقصد طلبہ میں عملی زندگی کے تقاضوں سے آگاہی پیدا کرنا اور تعلیم کے ساتھ ساتھ صحت مند تفریح کے مواقع فراہم کرنا تھا، تاکہ طلبہ اپنی صلاحیتوں کو بہتر انداز میں بروئے کار لا سکیں اور ہمہ جہت ترقی حاصل کر سکیں۔
ہم امید کرتے ہیں کہ ایسے تعمیری اور مثبت سرگرمیاں مستقبل میں بھی طلبہ کی شخصیت سازی میں اہم کردار ادا کرتی رہیں گی۔
منجانب:
انتظامیہ
دارارقم سکول راہوالی کینٹ