16/04/2026
DEA Gujranwala
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف وزیر تعلیم رانا سکندر حیات، سی ای او گوجرانوالہ ڈاکٹر عطیہ ارشد ملک کی قیادت اور ڈپٹی ڈی ای او ایلیمنٹری سیدہ شگفتہ ترمذی کی رھنمائی میں گورنمنٹ ماڈل پرائمری سکول نتھو کے سندھواں میں داخلہ مہم جاری ہے۔ داخلہ مہم میں بچوں کو مفت کتب، بیگ اور یونیفارم دیئے گئے۔ والدین کو سکول سے باہر بچوں کو سکول میں لانے کے لیے استاتذہ کے ساتھ مل کر کام کرنا ہوگا۔
School Education Department, Government of the Punjab Deputy Commissioner Gujranwala Rana Sikandar Hayat Maryam Nawaz Sharif Deputy District Education Officer Tehsil Sadar GRW CEO-District Education Authority Gujranwala Chief Secretary Punjab Fouzia Mustafa Cheema