04/04/2025
محترمہ مریم نواز شریف، وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کے تحت اور وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات ، سیکرٹری سکول ایجوکیشن پنجاب جناب خالد نذیر وٹو صاحب کی زیر قیادت اور ڈاکٹر عطیہ ارشد ملک، چیف ایگزیکٹو آفیسر (ڈی ای اے) گوجرانوالہ کی متحرک و فعال نگرانی میں گوجرانولہ کے جملہ سرکاری سکولوں میں آج 2025-04-04 بروز جمعہ کے دن SBA final exams کا رزلٹ سنایا گیا۔ GES Theri Sansi تحصیل گوجرانولہ صدر میں بھی سالانہ رزلٹ کی تقریب منعقد کی گئی جس میں پوزیشن ہولڈر طالبات کو انعامات دیئے گئے۔ اعلان کیا گیا کہ ان شاءاللہ محنتی اور قابل طالبات کی زیادہ سے زیادہ حوصلہ افزائی کی جائے
12/03/2025
12/03/2025
11/02/2025
08/02/2025
29/01/2025