12/07/2018
Isn't true???
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-Habib Ideal High School GRW, Education, Gali Al Habib School wali near Sardar Masjid rehmat Town Garjakh GRW, Gujranwala.
12/07/2018
Isn't true???
02/07/2018
بہت مضبوت ہوں یہ دنیا جانتی ہے
بہت کمزور ہوں یہ صرف تم جانتے ہو😊
Good Morning
Junmma Mubarak
THE KNOWLEDGE ACADEMY
(Join to Fulfill Your Desires)
◆ Separate Classes For Boys & Girls
◆ Play To Matric
◆ 10 Days Free Trial
◆ Normal Free Structure
◆ Qualified Staff
For More Information
Ph #: +923107699631
1 DIN
Hazrat jibrail (A.S)
HuzooR (S.A.W.W) K Paas aye
Or kaha
"ALLAH ne Mujhay itni
Taqat di hay k Main Sari Dunia K Darakhtoon K
Pat'tay Gin sakta hoon
Or Paani k saray Qatray Or Rait K saray Zar'ray Gin sakta hoon
LekiN
Us Aadmi par ALLAH ki Rehmat ki Tadad nahi Gin sakta
Jo
AaP (S.A.W.W) Per 1 Baar DarooD parta hay"
Jummah mubarik
23/03/2017
School will reopen on 02-Jan-2017 (Monday).
School Timing Remains Same
Addmissions Will be Open Soon.》》》》
ساتویں سالانہ عظیم الشان مقابلہ حُسنِ قراٴت، مقابلہ حُسنِ نعت اور مقابلہ حُسنِ اذان میں شرکت کی دعوت(صرف لڑکوں کیلئے)
مقابلہ جات میں حصہ لینے کے لیے شرا ئط اور اُ صول و ضوابط
1۔ مقابلے میں حصہ لینے والے طلباء کے درمیان ابتدائی مقابلہ مورخہ 4دسمبر 2016 بروز اتوار صبح 8:30 بجے سائنس بیس سکول (مین برانچ) 135۔ڈی سیٹلائیٹ ٹاؤن گوجرانوالہ میں منعقد ہو گا اور تینوں مقابلہ جات میں سے ہر مقابلے میں پہلی 8 پوزیشنز حاصل کرنے والے لڑکے فائنل مرحلے میں جانے کے اہل ہوں گے۔
2۔ فائنل مقابلہ مورخہ7 دسمبر 2016 بروز بدھ ضلع کو نسل ہال (نزد ٹینکی لیاقت باغ) میں صبح 9بجے منعقد ہو گا۔
3۔ مقابلے میں شرکت کے لیے فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ مورخہ 2دسمبر 2016 بروز جمعۃ المبارک ہے۔ اس کے بعد کوئی فارم وصول نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی مقابلہ میں شرکت کی اجازت دی جائے گی۔ (فارم اس پوسٹ کے ساتھ دیا گیا ہے اسے پرنٹ کرکےاستعمال کیا جا سکتا ہے)
4۔ ایک مقابلے میں ایک سکول سے صرف ایک طالب علم شا مل ہو سکے گا۔ تینوں مقابلو ں کے لیے تین علیحدہ علیحدہ طالبعلم بھیجنا ہو ں گے۔ یعنی ایک سکول کا ایک بچہ ایک سے زائد مقابلے میں حصہ نہیں لے سکتا۔
5۔ مقابلے میں حصہ لینے والے طالب علم کی عمر 16 سال سے زیادہ نہ ہو، انڈر میٹرک ہو اور وہ سکول کا باقاعدہ طالبعلم ہو۔
6۔ مقابلے میں حصہ لینے والے طالب علم کو فارم جمع کرواتے وقت اصل پیدائش سرٹیفکیٹ یا تاریخ پیدائش کے لیے کو ئی بھی سرکاری دستاویز پیش کرنا ہوگی اور داخلہ فارم کے ساتھ اس کی فوٹو کا پی بھی لف کرنا ہو گی۔
7۔ مقابلے میں حصہ لینے والے طالب علم کے پا س اپنے سکول کی طرف سے اجازت نامہ ہونا ضروری ہے۔
8۔ مقابلہ قراٴت کے لیے7 منٹ اور مقابلہ نعت کے لیے5 منٹ دئیے جائیں گے۔ جبکہ مقابلہ اذان کے لیے ٹا ئم کی پابندی نہیں ہے۔ وقت پورا ہونے کے بعد تلاوت و نعت پر نمبر نہیں دئیے جائیں گے۔ بلکہ نمبر کاٹ لیے جائیں گے۔
9۔ مقابلہ حسن قراٴت میں تلاوت کا انتخاب صرف 29 ویں پارے میں جج حضرات اپنی مرضی سے کہیں سے بھی کر سکیں گے۔
10۔ مقابلہ حسن قراٴت میں قراٴت کا مقابلہ ہو گا حدر کا نہیں ۔یعنی حدر پڑھنے پر نمبر نہیں دئیے جائیں گے۔
11۔ نعت صرف اردو میں پڑھی جا سکتی ہے اور اس کے الفا ظ کا درست ہونا اور با معنی ہونا لازمی ہے۔ جو حضور ﷺ کی شا ن کے مطابق ہوں۔ داخلہ فارم کے ساتھ اپنی نعت تحریری طور پر بھی جمع کرائیں۔ گانے کے انداز پر پڑھی جانے والی نعت مقابلہ سے خارج ہو گی۔
12۔ جج حضرات کا فیصلہ حتمی ہو گا۔
13۔ مقابلہ میں اوّل ، دوم ،اور سوم آ نے والے طلباء کو شیلڈز اور نقد انعامات دئیے جائیں گے۔ اگر کسی مقابلہ میں ایک سے زائد طالبعلم ایک ہی پو زیشن پر آ جاتے ہیں تو مقررہ انعامی رقم ان میں برابر تقسیم کی جائے گی۔
14۔ مقابلے میں صرف سکول کے طلبا ء حصہ لے سکیں گے اور دینی مدارس کے طلباء اس مقابلے میں شریک نہیں ہو سکتے۔
15۔ تمام حصہ لینے والے طالب علم مقابلہ شروع ہونے سے پہلے موجود ہوں۔
16۔ ان مقابلہ جات میں پچھلے سالوں کے فرسٹ پوزیشن ہولڈر دوبارہ اسی کیٹیگری کے مقابلہ میں شرکت نہیں کر سکیں گے تاہم سیکنڈ اور تھرڈ پوزیشن والے بچے دوبارہ بھی حصہ لے سکتے ہیں۔ جبکہ فرسٹ پوزیشن والا بچہ پوزیشن والی کیٹیگری کے علاوہ کسی دوسرے مقابلہ میں حصہ لے سکتا ہے۔
17۔ مقابلہ کے فائنل کے موقع پر ضلع کونسل ہال میں موجودتمام شرکاء کو 4 عدد Android فون بذریعہ قراندازی دیے جائیں گے۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
ہر مقابلے میں اوّل انعام: 10,000 روپے
ہر مقابلے میں دوم انعام: 7,000 روپے
ہر مقابلے میں سوم انعام: 5,000 روپے
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
خیراندیش!
چوہد ری طاہر محمود (چیئرمین)
حضرت ابوبکر صدیقؓ اسلامک سنٹر
سائنس بیس سکول