Umer Science Academy

Umer Science Academy Mathematics is mother of all sciences

17/01/2023
12/08/2022

کلاس دہم اور نہم کے رزلٹ میں کچھ مسائل ہونے کی وجہ سے رزلٹ تاخیر کا شکار ہو گیا ہے میٹرک پارٹ 2 اور میٹرک پارٹ 1 کا رزلٹ 31 اگست کی بجائے اب ستمبر کے دوسرے ہفتے نتائج کا اعلان کرنے پر غور،۔ تعلیمی بورڈز کے کنٹرولر کا اجلاس رواں ہفتے ہوگا۔ اور دہم اور نہم کا رزلٹ ایک ہی دن اناؤنس کیا جائیگا صبح 10 بجے دہم اور شام 5 بجے نہم کا رزلٹ اناؤنس کیا جائیگا بورڈ زرائع

Maths class 10 paper 1st tim
14/05/2022

Maths class 10 paper 1st tim

28/03/2022
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کرونا وائرس کے منفی اثرات/ تعلیمی سال تبدیلپنجاب میں نیا تعلیمی سال یکم اگست 2022 سے شروع ...
19/01/2022

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب

کرونا وائرس کے منفی اثرات/ تعلیمی سال تبدیل

پنجاب میں نیا تعلیمی سال یکم اگست 2022 سے شروع ہوگا اور 31 مارچ 2023 کو ختم ہوگا، نوٹیفیکیشن

موجودہ تعلیمی سال کا اختتام 31 مئی کو ہوگا، نوٹیفیکیشن

اس سال میں موسم گرما کی تعطیلات پیپرز ختم ہونے کے بعد جون اور جولائی میں ہونگی.نئی کلاسز گرما کی تعطیلات کے بعد یکم اگست سے سٹارٹ ہوں گی

اس سال فائنل امتحانات مارچ کی بجائے مئی میں منعقد کرائے جائیں گے

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا.

Address

Gujranwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umer Science Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Umer Science Academy:

Shortcuts

Share