آخری نوٹس3-/20/ 2025/5
برائے طلبہ و طالبات
گفٹ گروپ آف کالج علی پور چٹھہ کیمپس میں پڑھنے والے تمام طلبہ و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
20/05/25 سے 03/06/25 تک اپنے رزلٹ کارڈ اور ڈگری گفٹ ہائیر سکینڈری سکول سے وصول کر لیں مقررہ تاریخ کے بعد آنے والے بچوں کو ایک ہزار روپیہ فی سال لیٹ وصولی جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
اس جرمانے کی تمام تر ذمہ داری بچے پر عائد ہوگی۔
نوٹ: ڈاکومنٹس کی تاریخ اجرا سے موجودہ سال تک جرمانہ عائد ہوگا۔
رزلٹ کارڈ اور ڈگری پر الگ الگ جرمانہ عائد ہوگا۔
اس نوٹس کو پڑھنے والے تمام طلبہ طالبات ذمہ داری بنتی ہے کہ اپنے کلاس فیلوز تک اس پیغام کو پہنچائیں۔ شکریہ
Gift Group of Colleges Ali Pur Chattha Official
THE EDUCATION IS SOUL OF BODY.
جو بچے ڈاکومنٹس آنے کے ایک سال کے اندر اندر اپنے رزلٹ کارڈ اور اصل ڈگری وصول نہیں کریں گے ان کو فی سال ایک ہزار روپیہ فی کس ڈاکومنٹس جرمانہ عائد کیا جائے گا لہذا تمام بچے ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی امانتیں گفٹ ہائیر سیکنڈری سکول علی پور چٹھہ سے حاصل کریں۔
ایسے طلبہ و طالبات جنہوں نے گفٹ گروپ آف کالجز علی پور چٹھہ کیمپس سے اپنی انٹرمیڈیٹ اور گریجویشن کی ڈگری مکمل کی ہے ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اپنے اصل رزلٹ کارڈ اور ڈگری گفٹ ہائیر سکینڈری سکول علی پور چٹھہ منچر روڈ چوک رائیاں سے وصول کریں۔شکریہ
گفٹ گروپ آف کالجز علی پور میں پڑھنے والے تمام طلباء اور طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اپنی اوریجنل ڈاکومنٹس, ڈگری,رزلٹ کارڈ وغیرہ گفٹ ہائیر سکینڈری سکول سے حاصل کریں. یا کسی مسئلے کی صورت میں گفٹ سکول تشریف لائیں.
نوٹ: ایسے بچے جن کے واجبات کلیئر نہیں ہیں ان کو پہلے اپنے واجبات ادا کرنا لازمی ہے.
اوریجنل ڈاکومنٹس لینے کے لیے خود آنا ضروری ہے یا بلڈ ریلیشن اپنے اصلی شناختی کارڈ کے ساتھ تشریف لا سکتا ہے.
وقت صبح 8 سے 1 بجے تک
20/09/2022
17/06/2022
MBA/Mcom
Male or Female Teacher required
Contact at 03006549966
07/09/2021
IMPORTANT ANNOUCEMENT:
Dear Parents & Students The GIFT GROUP OF COLLEGE S APC will be Open/resume Classes from 31-5- 21 Monday and All exams/Phase will be held as per given schedule,
So All Students be regular and follow the SOPs.
05/05/2021
پیارے بچوں کسی بھی بے بنیاد اور ہوائی خبروں پر یقین مت کریں 9,11 کلاس کے پیپرز ہونگے لہذا تمام بچے اپنی تیاری اچھے طریقے کے ساتھ جاری رکھیں.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Gujranwala
52250
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 00:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |