حضرت شاہ عبد العزیز محدث دہلوی رحمۃ اللّٰه علیه کا جانشین کون ہے؟؟؟؟؟
Molana Mufti Ali Muavia Bihari
To learn the arguments for the beliefs and actions of Ahlus Sunnah wal Jamaat, be sure to like, share, and follow our page.
Surat Fatiha Quran Ha
Imaam ke Piche Quran parhna mama ha
حضرت شاہ عبد العزیز محدث دہلوی رحمۃ اللّٰه علیه کا تعارف
حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللّٰه کا واقعہ
ہم ان احادیث کو مانتے ہیں جن پر محدثین اور فقہاء کا اتفاق ہو اور یہی راستہ دین پر استقامت کا ہے اگر محدثین اور فقہاء میں اختلاف ہو جائے تو فقہاء کی بات کو راجح مانتے ہیں کیونکہ محدثین نے خود اپنی حیثیت یہ بیان فرمائی ہے کہ محدثین پنساری (میڈیکل سٹور والے) ہیں اور فقہاء طبیب (ڈاکٹر) ہیں اور ساری دنیا کا اتفاق ہے کہ پنساری (میڈیکل سٹور والوں) اور طبیب (ڈاکٹر) میں اگر اختلاف ہو جائے تو طبیب ہی کی بات کو مانا جاتا ہے،
ترجمان اسلاف وکیل احناف رئیس المناظرین حضرت مولانا محمد امین صفدر اکاڑویؒ
(تجلیات صفدر ج 4 ص 550)
02/05/2026
الحمد للّٰه ربِّ العالمین!
یہ نہایت مسرت اور شکر کا مقام ہے کہ
حافظ ابو بکر ابن ابی شیبہؒ کے اعتراضات کے جوابات پر مشتمل عظیم علمی و تحقیقی سلسلہ اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے۔
پہلے دو حصوں میں 75 اعتراضات کے مدلل، محقق اور علمی جوابات پیش کیے گئے تھے، اور اب تیسرے حصے کی اشاعت کے ساتھ باقی 50 اعتراضات کے جوابات بھی نہایت حسنِ تحقیق، دیانتِ علمی اور متانتِ اسلوب کے ساتھ مکمل کر دیے گئے ہیں۔
یوں الحمد للّٰه! کل 125 اعتراضات کا جامع، مربوط اور تسلی بخش جواب امت کے سامنے آ چکا ہے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس عظیم کاوش کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے،اور اس علمی خزانے کو امت کے لیے نافع اور ذریعۂ ہدایت بنائے۔ آمین یا رب العالمین
30/04/2026
الحمدللّٰه رب العالمین
Ahmad Raza Ke Imaan o Kufar Pr Baat Q Zaroori Ha????
اعلیٰ حضرت مسلمان ہیں؛ کیوں کہ علماء دیوبند مسلمان مانتے ہیں🤣🤣
یعنی بریلوی جن کو ک-ا-ف-ر مانتے ہیں انہیں کے اقوال سے اسلام ثابت ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Gujranwala