Talent Science Schools

Talent Science Schools

Share

Talent Science Schools
Satellite Town, Gujranwala.

21/02/2024

میری جنت میری والدہ محترمہ
وینٹی لیٹر پر ہیں اپنی دعاؤں کے خصوصی اوقات میں یاد رکھنا
وہ کن فیکون کی طاقتوں کا مالک ہے

06/02/2024

ووٹ رائے ہے. یہ اسے دیں جو حقوق اللہ اور حقوق العباد میں اپنے مقابل امیدواروں سے بہتر ہو
پروفیسر ڈاکٹر محمد صارم

03/02/2024

سرمایہ دار سے ووٹ کے عوض سرمایہ وصول کرتے ہوئے یہ ضرور سوچنا کہ آپ کے بچوں کا مستقبل کیا ہو گا

29/01/2024

اپنا آپ بازاری نہ کر
کفر دی تابعداری نہ کر
نالی گلی سڑک دی خاطر
دین دے نال غداری نہ کر

23/11/2022

السلام علیکم ورحمةاللہ
اخوۃ قرآن انسٹیٹیوٹ کی جانب سے سالانہ تقریب تقسیم اسناد و انعامات بروز اتوار 27 نومبر 2022 کو QDPS قائد اعظم ڈویژنل پبلک سکول بالمقابل گلشن اقبال پارک میں منعقد کیا جا رہا ہے. تمام بھائیوں اور بہنوں کو اس تقریب میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے. وقت کی پابندی کریں. پروگرام کا آغاذ 9.30 بجے ہو گا ان شاءالله. کھرے ہونے کی زحمت سے بچنے کیلئے وقت پر تشریف لائیں.
جزاکم اللہ خیرا

13/01/2022
22/12/2021

Alhamdulilah

16/12/2021

In the memories of APS 😭

Photos from Talent Science Schools's post 16/12/2021

In the memories of APS 😭

16/12/2021
Want your school to be the top-listed School/college in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

10 A Satellite Town
Gujranwala

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 11:30
Saturday 08:00 - 14:00