Al Mustafa Kids Wing

Al Mustafa Kids Wing

Share

Offical Page of Al Mustafa Kids Wing

09/05/2026

اپنی ایک اور دنیا بنائیں گے ہم
اپنے ہاتھوں سے اس کو سجائیں گے ہم

02/05/2026

اگر آپ سمر کیمپ 2026 کے لیے المصطفےٰ کڈز ونگ کی جانب سے تیار کردہ بارہ روزہ سمر کیمپ کا نصاب حاصل کرنا چاہتے ہیں یا اس متعلق معلومات چاہتے ہیں تو درج ذیل نمبر پر رابطہ کی جیے
03261150174

Photos from Al Mustafa Kids Wing's post 01/05/2026

WAIT IS OVER!!
SUMMER CAMP 2026😍

20/04/2026

مرکزِ مصطفےٰ میں ڈاکٹر محمد اسماعیل بدایونی کی بچوں کے لیے تصنیف شدہ کتاب 'سنہری اسماء الحسنیٰ' کی تقریبِ رونمائی کا خوبصورت عکس نامہ

Photos from Al Mustafa Kids Wing's post 19/04/2026

مرکزِ مصطفےٰ میں ڈاکٹر محمد اسماعیل بدایونی کی بچوں کے لیے تصنیف شدہ کتاب 'سنہری اسماء الحسنیٰ' کی تقریبِ رونمائی کے دلکش مناظر۔

26/03/2026

😍 Highlights from Ramadan Festival 2026 | almustafakidswing

21/03/2026

❤️ عید مبارک ❤️

16/03/2026

المصطفے کڈز کے زیرِ اہتمام مرکزِ مصطفٰے گوجرانوالہ کے الزھراء لان میں نونہالانِ اُمت کی امیرِ اعلیٰ ادارة المصطفٰے کے ہمراہ روزہ کشائی کی سالانہ تقریب کا خوبصورت منظر نامہ
اس مبارک موقع پر دیگر تفریحی اور تخلیقی سرگرمیوں کے ذریعے بچوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے نیز صالح اور پاکیزہ ماحول سے مانوسیت پیدا کرنے کی بھر پور سعی کی گئی

سپاہ تازہ بر انگیزم از ولایت عشق
کہ درحرم خطرے از بغاوت خرد است

Want your school to be the top-listed School/college in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Marakz-e-Mustafa Near Pindi Bypass , Opposite Education Board
Gujranwala
52250