Quran e pak ki free taleem hasil kry
Online Classes Quran e Kreem
Hafiz Muhammad Mohsin
😭😭😭
29/10/2019
قاضی کوٹ کا روڈ ایک اور جان لے گیا
قلعہ دیدار سنگھ کے رہائشی محلا نظام آباد محمد نذیر کا خوفناک ایکسیڈینٹ۔ ایک بوڑھی عورت کے پاؤ جسم سے جودہ ۔اور ایک شخص جاں بحق۔اللہ پاک ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔امین۔
Quran e Pak ki taleem hasil krny k liy contact kry
سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش کی بیٹی نے اسلام قبول کر لیا
لائک کرکے زیادہ سے زیادہ شیئرکریں تاکہ تمام لوگ دیکھ سکیں
21/10/2019
میری قوم کے نوجوانوں ۔۔۔اسے اتنا شئیر کرو کے یہ آپؐ کا پیغام ہر ایک مسلمان تک پہنچ جاے۔۔۔
20/10/2019
Online Classes Quran e kareem
18/10/2019
ماں کاش آج میں اسکول نا جاتا
شاید تمہیں پھر سے دیکھ پاتا
ڈھنگ شاہ افسوسناک حادثہ 😭😭😭
تیری آواز سننے کو کان ترس رہے ہیں
دیکھو نا ماں آج اسکول کے لئے بس کے انتظار
میرے دوست بھی ساتھ کھڑے ہیں
ٹریلر کو ہم دیکھ رہے تھے سامنے سڑک پر
پیچھے ہمیں لینے گاڑی بھی آرہی تھی
اچانک اس نے ہمیں کچل ڈالا میری کتابیں سڑک پر بکھری ہوں گی انہیں سنبھال کر رکھنا ماں
پاپا سے کہنا اب مجھے اسکول لینے نا آئیں
دیکھ نہیں پاؤں گا انھیں میرا جنازہ اٹھاہے
میرے جانے سے اپنا حوصلہ مت کھونا
ماں مجھ سے بچھڑ کر تم مت رونا
میرے کھلونے میری کتابیں میرا بستہ
جانتا ہوں تیری آنکھیں دیکھتی ہوں گی روز میرا راستہ
بھیا سے کہنا ہمارا ساقی روٹھ گیا
بچپن کا ہمارا ساتھ چھوٹ گیا
آپی سے کہنا میرے لئے آنسو نا بہاے
روز میری تصویر کو ایک چھوٹا سا پھول چڑھاے 😭😭😭😭😭😭
اللہ۔تعالی بچے کی ماں باپ بہن بھائیوں کو صبر دے آمین ۔۔۔!!!
Pasport Ghum hua mila isko share kary ...Apky aik share say kisi ki problme solve hosakti he
09/10/2019
سیّدی مُرشدی یَانبی یَانبی
A T I انجمن طلباء اسلام Students Force
08/10/2019
آج دیکتھے ہے غریبوں کے حق میں مانگی ہوئی دعا میں کون کون شامل ہوتا ہے, یا اللہ غریبوں کی مدد فرما آمین شیئر لازمی کریں...
Online Quran e Kareem ki taleem hasil kry bilkul free
اے میرے رب مجھے اور میرے تمام Dosto کو پانچ وقت نماز اور قرآن مجید پڑھنے کی توفیق عطا فرما آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Gujranwala