23/08/2024
اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
آ ج جمعہ ہے
تمام مسنون اعمال بشمول سورہ الکہف کی تلاوت ،درودشریف کثرت سے پڑھنا ،مسواک کرنا، غسل کرنا صاف دھلے ہوئے کپڑے پہن کر اوائل وقت جمعہ کی نماز کے لیے مسجد جانا۔ نماز عصر کے بعد خصوصی طور پر سب کے لیے مغفرت اور ہدایت کی دعا کرنا ۔
اور سب کو ا ن کے لیے تلقین کرنا ۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا ۔
14/08/2024
🇵🇰Happy Independence Day🇵🇰
On this 14th of August, we honor the sacrifices that secured our freedom and reflect on the values of unity and resilience. Let’s recommit to building a stronger and more prosperous Pakistan.
Pakistan Zindabad!💚
26/07/2024
السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
آ ج جمعہ ہے جو کہ سید الایام و دعاؤں کی قبولیت کا دن ہے۔
آ ج دن کا آغاز تلاوت قرآن پاک سورہ الکہف سے کیجئے گا ۔
نماز جمعہ کے لیے مسواک و ،غسل کر کے صاف کپڑے پہن کر اول وقت مسجد جاناسنت ہے ۔
درود شریف و استغفار کثرت سے پڑھیں اور خصوصاً عصر کے وقت تمام انسانوں کے لئے ہدایت و رہنمائی و مغفرت کی دعا ئیں کیجئے گا ۔جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا ۔
12/07/2024
السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ۔( جمعہ سید الایام ہے)
یوم جمعہ
کے مسنون اعمال
----------------------------------------------
1-القرآن ۔تلاوت سورہ الکہف کریں ۔
2-اللھم صل علیٰ محمد و آل محمد ۔
کثیرا کثیرا ۔ کثرت سے درود شریف پڑھیں ۔
3-استغفر اللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ کثرت سے پڑھیں ۔
4- جمعہ کے دن نماز عصر کے بعد تمام انسانوں کے لئے ہدایت و راہنمائی و مغفرت کی دعا ئیں کیجئے گا ۔
Blessed Friday Wishes for all of the Muslims across the Globe
05/07/2024
السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
Wishing Blessed Friday to ALL
آ ج جمعہ ہے جو کہ سید الایام و دعاؤں کی قبولیت کا دن ہے۔
آ ج دن کا آغاز تلاوت قرآن پاک سورہ الکہف سے کیجئے گا ۔
نماز جمعہ کے لیے مسواک و ،غسل کر کے صاف کپڑے پہن کر اول وقت مسجد جاناسنت ہے ۔
درود شریف و استغفار کثرت سے پڑھیں اور خصوصاً عصر کے وقت تمام انسانوں کے لئے ہدایت و رہنمائی و مغفرت کی دعا ئیں کیجئے گا ۔جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا ۔
Remember us in Prayers@
28/06/2024
༄༄♧︎︎︎Wishing you Blessed 𝑭𝒓𝒊𝒅𝒂𝒚 ♧︎︎︎༄༄
⏰السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
آ ج جمعہ ہے جو کہ سید الایام و دعاؤں کی قبولیت کا دن ہے۔
آ ج دن کا آغاز تلاوت قرآن پاک سورہ الکہف سے کیجئے گا ۔
نماز جمعہ کے لیے مسواک و ،غسل کر کے صاف کپڑے پہن کر اول وقت مسجد جاناسنت ہے
درود شریف و استغفار کثرت سے پڑھیں اور خصوصاً عصر کے وقت تمام
انسانوں کے لئے ہدایت و رہنمائی و مغفرت کی دعا ئیں کیجئے گا ۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا
🌹 ،،چلتے پھرتے ،،اٹھتے بیٹھتے ،،، ہر کام کرتے درود پاک پڑھتے رہیں۔۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ کے ساتھ رابطہ میں رہیں آج جمعہ کے لئے خاص طورپر درود ابراہیمی کی کثرت کریں 👇🏻
🌹 اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
🌹 اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
•┄┅┅❂❀🌹❀❂┅┅┈•
25/06/2024
18 ذوالحجہ یوم شہادت مظلوم مدینہ، پیاسے شہید شرم و حیا کے پیکر:
👈اہلبیت میں دوہرے داماد رسول (ذالنورین/ دو نور والے یعنی نور و نور) سیدنا و مولانا عثمان بن عفان سلام اللہ علیہ و صلوہ اللہ علیہ و رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ و رَضُوْا عَنْہُ
👈يَدِ النَّبِيِّ مَقَامَ يَدِهِ العثمان۔ نبی کا ہاتھ عثمان کا ہاتھ ہے۔(الحدیث)
نبی کا ہاتھ عثمان کا ہاتھ کی شان والے امیر المومنین، داماد رسول، خلیفہ سوئم، جامع القرآن و ناشر قران، غنی و سخی، کامل حیا و ایمان، معدن جود و سخا پیکر صبر و رضا امیر المومنین حضرت سیدنا و مولانا عثمان بن عفان رضوا اللہ و سلام اللہ علیہ کی شہادت 18ذی الحجہ کو تزک و احتشام اور عقیدت و احترام سے منانے کی درخواست ہے۔
01/05/2024
This Labour Day, we honor the hard work and dedication of workers everywhere. Your contributions are the foundation of our society.
Happy Labour Day!
Visit Now:
www.aimsgroups.org
13/08/2023
دعا گو ہوں کہ میرے وطن عزیز کے اور میرے ہر ہم وطن کے لیے آنے والے وقت میں آسانی اور خوشحالی ہو اور تعلیم اقدار کو فروغ ملے اور میری نئی نسل اس ملک وقوم کے لیے ستارہ عظمت بن جائیں اور میرے بزرگوں کا سایہ ہمیشہ کے لیے چھاؤں بن کر ہمارے سروں پر رہے اور میرے جذبہ ایمانی ہمیشہ قائم دوائم رہے.
Dr.Muhammad Arfat Ch.
AIMS Pakistan
Aims Virtual institute of Pakistan
AIMS Group of Colleges
13/08/2023
"دنیا کی سب سے زیادہ منافع بخش صنعتوں میں سے ایک میں اپنا کیریئر بنائیں"
اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو دریافت کریں اور AIMS میں انتہائی تجربہ کار فیکلٹی اور جدید ترین سہولیات کے ساتھ فارماسیوٹیکل، فارمیسی یا میڈیسن مارکیٹنگ اور سیلز میں اپنی انٹرپرینیورشپ کی مہارتوں میں اضافہ کریں ۔
Admission Open apply now today and get special azadi discounts
http://wa.me/+923000642854
Www.aims.alliedinstitutes.edu.pk