16/08/2025
ماضی ۔۔۔۔ 14 اگست کے موقع پر قلعہ دیدار سنگھ کی پہلی ریلی
پہ پرچم بنائے گئے
پیغام انجمن طلباء اسلام
قلعہ دیدار سنگھ میں انجمن طلباء اسلام کی جانب سے جشن آزادی پاکستان کے موقع پر پہلی بار نکالی گئی ریلی پر خصوصی محنت، لگن اور شوق سے تیار کیے، کروائے گئے بینرز، پرچم
Usman Mustafa Warraich
10/05/2025
اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِہ صَفَّا کَاَنَّھُمْ بُنْیَانٌ مَّرَصُوْصٌ۔
"اللہ کو تو پسند وہ لوگ ہیں جو اس کی راہ میں اس طرح صف بند ہو کر لڑتے ہیں گو یا کہ وہ ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہیں"
انجمن طلبہ اسلام پاک فوج کی جانب سے آپریشن "بُنْیَانٌ مَّرَصُوْصٌ" کی مکمل حمایت کا اعلان کرتی ہے۔ تمام کارکنان انجمن افواج پاکستان کے شانہ بشانہ، قدم بقدم موجود رہیں گے۔
28/12/2024
طلباء کنونشن
عشق رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ذریعہ نجات ہے۔
゚
゚
ATI Pakistan (Official) Ati Media Cell South Punjab - Offical
Anjuman Talaba e Islam IIUI
Haji Muhammad Hanif Tayyab
11/09/2024
تمام کارکنان سے شرکت کی اپیل ہے
22/06/2024
طلباء کی رہنمائی کے لیے۔۔۔۔۔۔۔ ضرور پڑھیں
۔۔۔۔
ہر وہ طالب علم جو بارہویں جماعت کا امتحان دے چکا ہے اور کسی بھی یونیورسٹی میں داخلہ لینا چاہتا ہے وہ اس امتحان کے لیے فوری درخواست دے۔
یاد رہے کہ ایچ ای سی کی نئی پالیسی کے تحت کسی بھی یونیورسٹی میں کسی بھی پروگرام میں داخلہ لینے کے لیے USAT کا ٹیسٹ پاس کرنا لازمی ہے۔ اس امتحان میں 50% نمبرات لیے بغیر کسی بھی یونیورسٹی میں داخلہ نہیں ملے گا۔ جلدی کیجئے تا کہ آپ کا قیمتی سال ضائع نہ ہو۔
ATI Pakistan (Official)
Noor Ul Mustafa
Ati Media Cell South Punjab - Offical
Anjaman Tulba- e- Islam IIUI
ATI (Anjuman Talaba-e-Islam)
Tariq Mehmood Ranjha Ati
20/10/2023
فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے