حروفِ تہجی کی پہچان (سرگرمی)
FIS Usmania Campus
Modern Education Under The Fold of Shari'ah. Faizan-e-Ilm School System is a Chain of Islamic Schools.
Concept Based Learning, Quality Education, Best Tarbiya and Practicing Muslim Activities. English Medium Pre-School to Matric and also Hifzul- Quran.
Learning by colouring
Preschool is enjoying colour day by this activity
Learning by colouring
23/08/2025
الحمدللہ نہم اور دہم سال 2025ء کے سالانہ امتحانات کے شاندار رزلٹ پر ہم فیضانِ علم اسلامک سکول سسٹم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
14/08/2025
خدا کرے میرے ارض پاک پہ اترے وہ
فصل بہار جسے اندیشہِ زوال نہ ہو
14/08/2025
اے نگارِ وطن تو سلامت رہے تا قیامت رہے
30/07/2025
داخلے کھل گئے ہیں!
فیضانِ علم اسلامک سکول عثمانیہ کیمپس جنڈیالہ باغ والا میں نئے تعلیمی سال 2025ء کے لیے داخلہ جاری ہے۔
"دینی اور دنیاوی تعلیم اخلاقی تربیت کے ساتھ"
• اسلامی تہذیب وثقافت کا حامل تعلیمی ماحول
• حفظ القرآن اور جدید عصری تعلیم کا حسین امتزاج
• کردار سازی اور تعمیر مستقبل پر خصوصی توجہ
• جدید تقاضوں سے ہم آہنگ، تربیت یافتہ اساتذہ
• تجوید کے ساتھ ناظرۃ القرآن کی تعلیم لازمی
"پرورش کے لیے بہترین ماحول"
» اپنے بچے کے روشن مستقبل کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔ 03036608054
® ہمارے کیمپس کا وزٹ کریں اور محفوظ و پُرسکون تعلیمی نظام کا حصہ بنیں۔ اپنے ننھے پھول کے دنیاوی و اخروی روشن مستقبل کی مضبوط بنیاد رکھیں!
06/07/2025
21/06/2025
Faculty Training Workshop
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Gujranwala