Super Barha Center

Super Barha Center

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Super Barha Center, Haji Pora Bazar Gali Masjif pehalwan walk Gujranwala, Gujranwala.

15/07/2023
23/02/2022

150

24/03/2019

مزاروں پر لڑکیوں کا چڑھاوا
تحریر: محمد نواز (آوازِ حق)

اس تحریر سے میرا مقصد صرف اصلاح ہے، طنز نہیں ہے۔
احمد رضا خان بریلوی کا بیان پڑھیے اور پھر آخر میں اس پر میرا اعتراض دیکھ لیجیے۔

احمد رضا خان بریلوی کہتے ہیں:

"حضرت عبد الوہابؒ اَکابِر اَولیائے کرام میں سے تھے، حضرت احمد بَدَوِی ؒ کے مزار پر بہت بڑا میلہ ہوتا تھا، وہاں چلے آتے تھے۔ میلے میں ایک تاجر کی کنیز پر نگاہ پڑی، فورًا نگاہ پھیرلی۔ خیر! نگاہ تو آپ نے پھیرلی مگر وہ آپ کو پسند آئی۔
جب مزار شریف پر حاضر ہوے تو (قبر کے اندر سے) ارشاد فرمایا: عبدالوہاب! وہ کنیز پسند ہے؟
عرض کی: ہاں! اپنے شَیخ سے کوئی بات چُھپانا نہ چاہیے۔ ارشاد فرمایا: اچھا! ہم نے وہ کنیز تم کو ہِبَہ [ گِفٹ] کی۔
اب حضرت عبدالوہاب حیران ہوے کہ کنیز تو اُس تاجر کی ہے، حضور مجھے ہِبَہ [gift] فرماتے ہیں! اُسی وقت وہ تاجر حاضر ہُوا اور اُس نے وہ کنیز مزارِ اَقدس کی نذر کی، مزار کے خادم کو اشارہ ہوا تو اُس نے وہ کنیز آپ کی نذر کردی۔
ارشاد فرمایا (قبر کے اندر سے):
عبدالوہاب! اب دیر کاہے کی؟ فُلاں حُجرہ میں لے جاؤ اور اپنی حاجت پوری کرو۔"

(ملفوظاتِ اعلیٰ حضرت: ص361-362،ناشر: مکتبۃ المدینۃ، دعوتِ اسلامی)

میرے بریلوی بھائی ذرا مندرجہ ذیل نکات پر غور کریں:

(1)۔ مزار کے اندر لیٹے ہوے مُردہ بزرگ ((احمد بَدَوِی، م675ھ)) کی باہر کھڑے مریدوں کے ساتھ آزادانہ گفتگو جاری ہے! میلے میں آئی ہوئی کون سی کنیز کس مرید کو پسند آگئی ہے پوری نظر رکھتے ہیں۔ قبر کے اندر سے خادم کو "اشارہ" کرتے ہیں کہ یہ والی کنیز میرے فُلاں مرید کو پکڑا دو!

(2)۔ یہ عبدالوہّاب الشَّعرانی (م973ھ/1565ء) آغازِ اسلام سے تقریبًا ہزار سال بعد ہوے ہیں۔ دنیا میں جنگی قیدیوں کے تبادلے کے نظام کے وجود میں آجانے کے بعد ترقی یافتہ دَور میں بھی کیا لونڈیوں اور کنیزوں کا وجود برقرار ہے؟

(3)۔ خوبصورت جوان بےپردہ لڑکی کو مزار کی "نذر" کرنے کا کیا معنیٰ؟ یہ کوئی زردے یا بریانی کی دیگ تھی کہ جسے مزار پرنذرنیاز میں دے دیا گیا کہ وہاں کے مجاور اِس کو کھائیں اور اپنی بھوک دُور کریں؟

(4)۔ مزار کے اندر سے اِس طرح کی مکروہ آوازوں کا آنا کیسا ہے:
"عبدالوہاب! اب دیر کاہے کی؟ فُلاں حُجرہ میں لے جاؤ اور اپنی حاجت پوری کرو"۔

(5)۔ صاحبِ مزار اپنے مرید سے بھی زیادہ جلدی میں تھے کہ لڑکی گِفٹ کرنے کے بعد s*x کے لیے کمرہ بھی فوری طور پر خود ہی فراہم کررہے ہیں!! مُرید کو اِتنی مہلت بھی نہیں دیتے کہ وہ لڑکی کو اپنے گھر لےجائے۔

(6)۔ میرے بریلوی بھائی جناب احمد رضان خان بریلوی کے اِس بیان پر ذرا غور کریں اور بتائیں کہ کیا واقعی مزاروں پر لڑکیوں کے چڑھاوے ہوتے ہیں؟

حافظ محمد نواز (آوازِ حق)
M.Com (Hailey College, PU), ACMA
Ex-Lecturer: Punjab College of Commerce & ILM

15/01/2019

Join Group https://m.facebook.com/groups/2333427120033080

پختون قوم کی خقیقت.
ٹولو پختانوں تا می دا خواس دے چی دا ویڈیو ٹولو پختانوں سارا ضرور شئیر کے.
پلیززز اس ویڈیو کو سب گروپس میں پوسٹ کردو
if u agree then Please Rate My Page: 5 Star ⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️

18/09/2018

حقیقت کا کسی کو علم نہیں کہ کن لوگوں کے شناختی کارڈز کی بات کی گئی بس ایک پوائنٹ پکر لیتے ہیں ۔ کراچی میں لاکھوں ایسے بنگالی اور افغانی ہیں جو 40/40 سال سے رہ رہے ہیں انکے بچے یہاں پیدا ہوے وہ جوان ہو گے اب انکے اگے بچے ہو گے اور کسی گورنمنٹ نے انکو رجسٹرڈ نہیں کیا انکا حق نہیں بنتا جو 40/40 سال سے یہاں رہ رہے ہیں ۔ بہت اچھا فیصلہ کیا ہے حکومت نے انکو رجسٹرڈ کرنے کا اب وہ بھی خود کو محفوظ اور پاکستانی سمججیں گے اور احساس محرومیت کم ہو گئ ۔ اور جرائم بھی کم ہونگے ۔ اب ایک بچہ پیدا ہوتا ہے ملک میں جوان ہو جاتا ہے اسکو نہ تعلیم نہ شناختی کارڈ نہ ملک میں جاب ملتی ہے آپ اسکو شہریت تک نہیں دیتے تو پھر وہ اپنے حق کیلئے جرم کا راستہ ہی اپناے گا ۔ عمران خان نے بہت اچھا فیصلہ کیا ہے ۔ جن لوگوں کو اعتراز ہے یہ وہ لوگ ہیں جو پاکستان بنا انڈیا سے آۓ پھر کیوں نہ انکی شہریت بھی کینسل کر دی جائے تاکہ انکو احساس ہو ۔

24/08/2017

Deed lo g

23/08/2017

Lo g

Want your school to be the top-listed School/college in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Haji Pora Bazar Gali Masjif Pehalwan Walk Gujranwala
Gujranwala
0554230122