Mustafavi Students Movement Gujranwala-Official

Mustafavi Students Movement Gujranwala-Official Working For Peace And Promotion Of Good Character Of Student'S!

24/04/2022
27 اگست بروز جمعتہ المبارک تقریب خلف و وفاداری میں حافظ فرحان عزیز ( جنرل سیکرٹری MSM پاکستان) کو MSM ڈسٹرکٹ گوجرانوالہ ...
24/08/2021

27 اگست بروز جمعتہ المبارک تقریب خلف و وفاداری میں حافظ فرحان عزیز ( جنرل سیکرٹری MSM پاکستان) کو MSM ڈسٹرکٹ گوجرانوالہ کی طرف سے گوجرانوالہ کی سر زمین پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
اہم ایس ایم گوجرانوالہ

24/08/2021
تحصیل نوشہرہصدر۔عبداللہ نقویجنرل سیکرٹری۔مظفر قادریسیکرٹری انفارمیشن۔حسیب منجسیکرٹری سوشل میڈیا۔سیٹھ اسامہسیکرٹری فنانس۔...
21/08/2021

تحصیل نوشہرہ
صدر۔عبداللہ نقوی
جنرل سیکرٹری۔مظفر قادری
سیکرٹری انفارمیشن۔حسیب منج
سیکرٹری سوشل میڈیا۔سیٹھ اسامہ
سیکرٹری فنانس۔ طیب ورک

Congratulations New Team MSM Kamoke
21/08/2021

Congratulations New Team MSM Kamoke

آج مصطفوی سٹوڈنٹ موومنٹ  کامونکی کی تنظیم نو کا اجلاس منعقد ہوا جس میں خصوصی شرکت ایم ایس ایم ضلعی  سیکرٹری ممبرشپ عزیر ...
15/08/2021

آج مصطفوی سٹوڈنٹ موومنٹ کامونکی کی تنظیم نو کا اجلاس منعقد ہوا جس میں خصوصی شرکت ایم ایس ایم ضلعی سیکرٹری ممبرشپ عزیر یوسف جامی نے کی اجلاس میں مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کامونکی کا صدر حسنین یوسف جامی کو بنایا گیا اور تنظیمی کارکنان نے بھرپور شرکت کی

پاکستان 21کروڑ عوام کی محفوظ پناہ گاہ ہے۔ اللہ تعالیٰ پاکستان کو تاقیامت شاد اور آباد رکھے اور اسے بدخواہوں کی منفی چالو...
14/08/2021

پاکستان 21کروڑ عوام کی محفوظ پناہ گاہ ہے۔ اللہ تعالیٰ پاکستان کو تاقیامت شاد اور آباد رکھے اور اسے بدخواہوں کی منفی چالوں سے محفوظ و مامون رکھے۔ قائداعظم محمد علی جناح ؒ نے کمزوروں کے حقوق کے تحفظ اور قانون کی بالادستی کے لئے جدوجہد کی۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

یوم آزادی مبارک پاکستان نعمت خداوندی ہے اور پاکستان ہمیشہ قائم رہنے کیلئے بنا ہے۔آج ضرورت اس امر کی ہے کہ آج کی نوجوان ن...
14/08/2021

یوم آزادی مبارک
پاکستان نعمت خداوندی ہے اور پاکستان ہمیشہ قائم رہنے کیلئے بنا ہے۔آج ضرورت اس امر کی ہے کہ آج کی نوجوان نسل نظریہ پاکستان کو سمجھے کہ کیوں ضرورت پیش آئی کہ الگ وطن حاصل کیا جائے۔کیوں لاکھوں لوگوں نے اپنی عزت،جان اور مال کی قربانیاں دے کر الگ وطن حاصل کیا۔آئیے نظریہ پاکستان کے پرچار کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں اور پاکستان کا دل و جان سے خیال رکھیں۔ پاکستان زندہ باد

چوہدری عرفان یوسف
مرکزی صدر MSM پاکستان


𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲 𝐍𝐞𝐰 𝐋𝐮𝐧𝐚𝐫 𝐘𝐞𝐚𝐫 The crescent of Muharram announces the start of a new Islamic year, 1443 AH. MSM extends its hearti...
09/08/2021

𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲 𝐍𝐞𝐰 𝐋𝐮𝐧𝐚𝐫 𝐘𝐞𝐚𝐫

The crescent of Muharram announces the start of a new Islamic year, 1443 AH. MSM extends its heartiest greetings at the advent of New Year. May this year bring peace and prosperity to the Muslim world. May our every coming day be better and blessed than the past one. May Allah SWT exalts our Imaan, health, knowledge & wisdom, and keeps us safe from all sorts of evils.




Address

Gujranwala
52250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mustafavi Students Movement Gujranwala-Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share