28/09/2026
#پاکستان انٹرنیشنل پبلک سکول
#مقابلۂ حسنِ قرأت 📖
#حروفِ قرآن سے دلوں کو منور کرنے کا خوبصورت سفر ✨📖
#مقابلۂ حسنِ قرأت میں ہمارے طلبہ نے نہایت خوبصورت انداز میں قرآنِ پاک کی تلاوت پیش کی۔
#ان کی محنت، اعتماد اور محبتِ قرآن قابلِ تحسین ہے۔ 🌸
#ماشاءاللہ، بارک اللہ فیہم! 🤲🏻