مجلس علمی سوسائٹی آفیشل

مجلس علمی سوسائٹی آفیشل

Share

یہ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں علم، شعور اور اخلاق کو فروغ دیا جاتا ہے۔ ہمارا مقصد نوجوانوں کی رہنمائی، مثبت سوچ کی ترویج، اور ایک بہترین معاشرہ تشکیل دینا ہے۔

04/05/2026

رسول اللہ ﷺ نے
“کھانے پینے کے برتن میں سانس لینے یا پھونک مارنے سے منع فرمایا ہے۔”

04/05/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“جنت کی زمین سفید چاندی جیسی روشن ہوگی، اس کی دیواریں سونے اور چاندی کی اینٹوں سے بنی ہوں گی، درجات موتی اور یاقوت کے ہوں گے، کنکر موتیوں جیسے اور مٹی زعفران کی ہوگی۔”

حوالہ: جامع ترمذی ، حدیث نمبر: 2526

30/04/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

“جو شخص دو ٹھنڈی نمازیں (فجر اور عصر) پابندی سے پڑھے گا، وہ جنت میں داخل ہوگا۔”

حوالہ: صحیح بخاری ، حدیث نمبر: 574

29/04/2026
28/04/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“مٹی کو اللہ نے ہفتہ کے دن، پہاڑوں کو اتوار کے دن، درختوں کو پیر کے دن، برائیوں کو منگل کے دن، نور کو بدھ کے دن، جانوروں کو جمعرات کے دن، اور آدم کو جمعہ کے دن پیدا کیا۔”

Want your school to be the top-listed School/college in Taiping?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Jalan Tupai 2
Taiping
34000