14/03/2026
🌙 *فہمِ دین – آن لائن کورس (صرف خواتین کے لیے)*
*1st Session Details*
📖 *عنوان:* مسئلۂ اِلٰہ (کلمہ کا مطلب اور مفہوم)
🗓 پہلی کلاس *رمضان المبارک کے آخری عشرے* میں ان شاء اللہ ہوگی۔
📅 حتمی تاریخ انتظامیہ کے مشورے سے طے کی جائے گی۔
⏱ *کلاس کا دورانیہ:* 25 سے 30 منٹ
📚 *مہینے میں:* 1 سے 2 کلاسز ہوں گی
✨ یہ کورس *بالکل فری آف کاسٹ* ہے اور *ہر عمر کی خواتین* اس میں حصہ لے سکتی ہیں۔
یاد رہے کہ یہ سیشن صرف اللہ کی رضا اور خالص توحید کے پیغام کو سمجھنے کے لیے* شروع کیا جا رہا ہے۔
اس نیک کام میں ضرور شامل ہوں اور اپنے پیاروں کو بھی شرکت کی دعوت دیں۔
*جزاکم اللہ خیراً*
📩 رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں:
+923496415176
*منجانب:* الشمس آن لائن قرآن اکیڈمی