18/08/2024
ہم گورنمنٹ ہائی سکول نمبر ٹو قلع دیدار سنگھ ضلع گجرانوالہ کے اساتذہ کرام جناب ملک فیصل جاوید عطاری، جناب سعید احمد صاحب اور جناب اعجاز احمد ڈار صاحب کو ای ایس ٹی سائنس سے ایس ایس ٹی سائنس پروموٹ ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔اللہ ان کو ہمیشہ خوش رکھے۔