Sir Syed Science Higher Secondary School

Sir Syed Science Higher Secondary School

Share

Provision of best environment for education is my duty.

12/12/2025

Learning & Enjoying is a key For Educational Success. Like Follow And Share Plz.

07/12/2025

Sawat Tour 2022
Sir Syed School Tour.

02/06/2024

خدارا ایسا نہ کیا کریں۔ ویزہ لینے کے چکر میں اس طرح کی نیوز نہ بنایا کریں

28/05/2024

یوم تکبیر پر میرا پاک آرمی سے محبت کا اظہار ایک صلاح کے ساتھ
آپ کو بری طرح ٹرین کیا جا چکا ہے
اور یہ بات آپ بھی جان چکے ہیں۔ دیکھیں ہم وہ نسل ہیں۔ جو پاک فوج کی گاڑیوں کو راہ چلتے سولیوٹ کرتے ہوئے بڑے ہوئے۔ قریبا 25% لوگ ن لیگ میں آپ کے خلاف اس وقت تھے جب میاں صاحب جلا وطنی کاٹ رہے تھے۔ اور ایک ورچوئل کانفرنس میں میاں صاحب نے جنرل باجوہ کو بہت ہٹ کیا تھا۔ تو آپ کو ڈیفنڈ کرنے والے نوجوان جو کہ پی ٹی آئی سے تھے (یہ ایک حقیقت ہے) ۔ پھر آپ سے غلطی ہوئی۔ کم بخت طاقت بڑی عجیب چیز ہے۔ احساس گناہ چھین لیتی ہے۔ مگر اس وقت جب ہم طاقت کا غلط استعمال کریں۔ تو جناب ہوا یوں کہ آپ کا میچ آپ کو ڈیفنڈ کرنے والوں سے پڑ گیا۔ اور یہ بہت بڑا میچ تھا۔ معاملہ خراب ہو گیا۔ اور آپ ٹریپ ہوگئے۔ بہت برا لگتا ہے جب کوئی آپ کو میمز بنا کہ بے اثر کرتا ہے۔ آپ کی ایک پریس کانفرنس کا ہفتوں مذاق اڑایا جاتا ہے۔ تو جناب من! نوبت اس حد تک آگئی ہے تو جان لیجیے ۔ آپ ٹریپ ہو چکے ہیں۔ آپ کو موجودہ حکومت ڈیفنڈ تو کرتی ہے اور کرنا بھی چاہیے۔ مگر ہلکا پھلکا، لائٹ سا ، کیونکہ یہی ایک سیاسی حربہ ہے کہ آپ کو بد نام بھی ہونے دیں۔ اور پتہ بھی نہ لگے۔ آپ دیکھ نہیں رہے رانا ثناءاللہ کے بیان۔ تو حضور خیال کریں۔ آپ ہمارا عشق ہیں۔ پاکستان کا ہر بچہ جو اپنے پروفیشنل کیریئر کو سٹارٹ کرتا ہے۔ ایک دفعہ لازمی پاک آرمی کو جوائن کرنا چاہتا ہے۔ سیف ایگزٹ دیکھیں۔ اور مڑ آئیں واپس۔ ہماری محبت بھری آنکھیں اسی طرح آپ کا انتظار کر رہی ہیں۔ یہ ملک آپ کی محنت سے ہی ایٹمی طاقت بنا۔ اللہ پاک کا شکر ہے۔ ہم ایک ہیں۔ ہم نے مل جل کے رہنا ہے۔ ہم ایک ہیں۔ لازم و ملزوم ہیں۔ برائے کرم سوچئے گا۔ اگر بندہ کی عرض پسند آئے تو بندہ کو ثالث بنا لیں۔ ہم آپ کی ناراض لوگوں سے صلح کرا دینگے۔
خیر اندیش۔

Want your school to be the top-listed School/college in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Street 13 Sir Syed Academy Wali
Gujranwala

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 08:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 20:00
Sunday 08:00 - 20:00