Jamia Arbia (GUJRANWALA)

Jamia Arbia (GUJRANWALA) 90 YEARS OLD ,THE OLD MOTHER OF THOUSANDS OF ISLAMIC SCHOLARS AND MY NAME IS JAMIA ARABIA GUJRANWALA

ششماہی امتحانات کی تکمیل کے بعد خصوصی تقریبجامعہ عربیہ کی مسجد میں ششماہی امتحانات کی تکمیل کے بعد طلبہ کی چھٹیوں کے موق...
09/09/2026

ششماہی امتحانات کی تکمیل کے بعد خصوصی تقریب

جامعہ عربیہ کی مسجد میں ششماہی امتحانات کی تکمیل کے بعد طلبہ کی چھٹیوں کے موقع پر ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں مہتمم جامعہ عربیہ مولانا عطاء الرحمن مدنی، معزز اساتذہ کرام اور طلبہ نے شرکت کی۔ اس موقع پر طلبہ کی تعلیمی محنت کو سراہا گیا اور تعطیلات کے دوران وقت کے بہتر استعمال، مطالعہ اور اپنی علمی و اخلاقی تربیت کو جاری رکھنے کی تلقین کی گئی۔

اللہ تعالیٰ تمام طلبہ کی محنتوں کو قبول فرمائے، انہیں علمِ نافع عطا فرمائے اور آئندہ تعلیمی مرحلے میں مزید کامیابیاں نصیب فرمائے۔ آمین 🤲

ششماہی امتحان 2026 ۔۔۔        #طلبہ
05/09/2026

ششماہی امتحان 2026 ۔۔۔

#طلبہ

الحاد سیریز | جامعہ عربیہجامعہ عربیہ میں خصوصی سیمینار🎙️ خصوصی خطاب:ڈاکٹر عرفان احمد صاحب📌 موضوع:نوجوان نسل میں الحاد او...
29/08/2026

الحاد سیریز | جامعہ عربیہ

جامعہ عربیہ میں خصوصی سیمینار

🎙️ خصوصی خطاب:
ڈاکٹر عرفان احمد صاحب

📌 موضوع:
نوجوان نسل میں الحاد اور علماء کا کردار

نوجوان نسل کو درپیش فکری چیلنجز، الحاد کے اسباب اور اس کے تدارک میں علماء و اہلِ علم کی ذمہ داریوں پر خصوصی نشست۔

📍 جامعہ عربیہ
#طلبہ

سالانہ محفل ۔۔        #طلبہ
23/08/2026

سالانہ محفل ۔۔

#طلبہ

14/08/2026

Address

Jamia Arabia Main Campus G. T Road Gujranwala
Gujranwala

Telephone

+923006429873

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Arbia (GUJRANWALA) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Jamia Arbia (GUJRANWALA):

Shortcuts

Share