16/09/2024
ہماری مسجد میں عظیم الشان محفل میلاد 12 شب کو منعقد ہوگی تمام عاشقانِ رسول کو شرکت کی التجاء ہے بالخصوص اہل علاقہ وگرجاکھ گوجرانوالہ کو خصوصی دعوت دی جاتی ہے اس محفل پاک کی برکتیں حاصل کرنے کے لیے ضرور تشریف لائے