Al Qalam International Islamic Research Center

Al Qalam International Islamic Research Center

Share

🌟 Unlocking Islamic Wisdom 📚 | Promoting Knowledge 🌍 | Dispelling Superstitions 🚫

02/11/2025

🌟 Alhamdulillah! A Powerful Experience! 🌟
Our Kids Leadership Programme (for boys 9–14 years) at Al Qalam International Islamic Research Centre was a day full of faith, discipline, courage, and smiles!

From understanding Qur’an and setting life goals — to archery, fitness, and teamwork — every moment inspired true leadership rooted in Islamic values. 💪📖🤝

A heartfelt thanks to all parents, teachers, and young leaders who made this day special.
May Allah make these boys the torchbearers of character, confidence, and compassion! 🌿

Photos from Al Qalam International Islamic Research Center's post 27/10/2025

الحمدُللّٰہ! القلم انٹرنیشنل اسلامک ریسرچ سنٹر میں منعقد ہونے والا Kids Leadership Program کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔
اس پروگرام کا مقصد بچوں میں اعتماد، نظم و ضبط، مثبت سوچ، اور قیادت کی صلاحیت کو بیدار کرنا تھا۔ 💪✨

📖 Activities Highlights:
1️⃣ Qur’an Understanding Session – دلوں کو چھو لینے والی تلاوت اور مفہومِ قرآن کی عملی تفہیم 🕋
2️⃣ Physical Fitness & Sports – توانائی، توازن اور ٹیم ورک کی شاندار مشقیں 🤸‍♂️🏃‍♂️
3️⃣ Archery Training – یکسوئی، صبر اور توجہ کی عملی تربیت 🏹🎯
4️⃣ Speech & Confidence Building – خوداعتمادی اور اظہارِ خیال کی بہترین تربیت 🎤🗣️
5️⃣ Life Goal Setting Session – خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کا شعور 🌅📘

🎖️ پروگرام کے اختتام پر بچوں کو Certificates اور Prizes سے نوازا گیا،
جبکہ تمام شرکاء کے لیے ایک پُرلطف ضیافت (Dinner) کا بھی اہتمام کیا گیا 🍽️🤍

🌿 یہ پروگرام بچوں کی شخصیت سازی اور رہنمائی کی جانب ایک خوبصورت قدم تھا —
جہاں تعلیم، تربیت، اور تفریح نے مل کر ایک مثبت یاد چھوڑ دی۔ 💫

22/10/2025

🌟 Kids Leadership Programme 👦 (Boys 9–14 yrs)
A powerful 1-day experience to empower, train & inspire future leaders through faith, fitness & fun!

✨ Highlights:
🕋 Qur’an Reflection | 💪 Fitness & Yoga | 🎤 Speech Training | 🎯 Sports (Archery, Badminton, Tug of War) | 🤝 Team Building | 🎯 Goal Setting

📅 Date: Sun, 26 Oct 2025
🕒 Time: 3:00 – 6:30 PM
📍 Venue: Al Qalam International Islamic Research Centre, Gujranwala
💰 Fee: Rs. 500 only | ⚡ Limited to first 25 seats!
📞 Register Now: 03036842160

Photos from Al Qalam International Islamic Research Center's post 20/10/2025

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
القلم فجر یوگا کلاس —ہر روز فجر کے بعد القلم ریسرچ سنٹر میں ہونے والی یہ محض ایک ورزشی کلاس نہیں، بلکہ ایک سوچ ہے، ایک احساس ہے، جو 2024 کے اختتام کی ٹھنڈی دھوپ میں پھوٹا اور آج محبت کرنے والے سچے دلوں کا گلدستہ بن چکا ہے۔ یہاں صرف جسم سے پسینہ ہی نہیں نکالا جاتا، بلکہ دلوں سے مسکراہٹیں بھی کھلنے دی جاتی ہیں۔ یہاں ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر ایک دوسرے کو محبت، حوصلہ اور سکون دیا جاتا ہے۔
یہاں کوئی عہدے نہیں، کوئی درجہ بندی نہیں—صرف ایک استاد "جناب زاہد حمید صاحب" ہیں، جو رہنمائی کرتے ہیں، اور باقی سب ساتھی معاونین ہیں ۔ یہاں ہر فرد دوسرے کی فکر کرتا ہے، ہر چہرہ دوسرے کے لیے امید لے کر آتا ہے، ہر جوان بزرگ کی عزت کرتا ہے۔ یہاں ہر پوسچر کا آغاز اللہ سے مدد مانگ کر اور تکمیل شکُر کے الفاظ سے کی جاتی ہے۔ یہاں مختلف محمکہ جات کے آفیسرز، ڈاکٹر، وکیل، استاد، کاروباری شخصیات، اور دیگر احباب سب محبتیں بانٹتے اور مسکراہٹیں بکھیرتے نظر آتے ہیں۔
الحمدللہ، آج یہ پلیٹ فارم ورزش سے آگے بڑھ کر صحت و تندرستی کے رہنما اصولوں کا مرکز بھی بن چکا ہے۔ جہاں پاکستان کے نامور ہیلتھ اور فٹنس ماہر جناب نعیم صاحب (فیصل آباد) جیسی ہستیاں تشریف لا کر ہمارے شرکا کی راہنمائی کرتی ہیں۔
اللہ پاک اس پاکیزہ سنگت کو ہمیشہ سلامت رکھے، اس کے دلوں میں محبت اور چہروں پر مسکراہٹیں سجائے رکھے۔ آمین

22/08/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
پاکستان کے ایک عظیم سکالرجناب فاران صدیقی صاحب کی یہ گفتگو ان شاءاللہ تشریف لانے والے احباب کی زندگی کا ایک قیمتی سرمایہ بنے گی۔

25/07/2025

✨ القلم بیت الامل – یتیم بچوں کا محفوظ اور باوقار گھر
📌 صرف 8 سے 10 سال کے لڑکوں کے لیے داخلے جاری ہیں

یہ ادارہ چندہ سسٹم سے مکمل پاک ہے،
جہاں بچوں کو بہترین رہائش، متوازن خوراک، معیاری تعلیم، اخلاقی و دینی تربیت،
کردار سازی، ہنر مندی اور قیادت سازی کی تربیت دی جاتی ہے۔

📍 پتہ: E-75، جی میگنولیا پارک، جی ٹی روڈ، گوجرانوالہ
📞 رابطہ: 0327-6260010

🌟 آئیے! ایک یتیم بچے کی زندگی سنواریں، اور اپنی آخرت سنواریں





18/07/2025

🚀 Learn Job-Ready Tech Skills Starting July 10!
🔧 Whether you're aiming for freelancing, remote jobs, or a tech career — Techbotics has the perfect course for you!

📍Online & On-Campus Classes
📅 Starting From: July 10
📍Location: E-75, G.Magnolia, G.T Road, Gujranwala
📞 0320 7668724

💻 What You’ll Learn:
🛍 Shopify Development
🔐 Cybersecurity
🗂 Office Management
🎯 No prior experience needed — just a passion to learn!

👉 LIMITED SEATS – Enroll Now
📲 Scan the QR code or call us directly.

13/07/2025

الحمدللہ آج القلم بیت الامل (یتیم بچوں کا اپنا گھر) میں بچوں کے داخلے اور قیام و طعام، تعلیم و تربیت کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔ برائے کرم حقیقی مستحق یتیم بچوں کو داخل کرواکر اپنے لئے آخرت کا سرمایہ بنائیں۔ القلم بیت الامل ہر قسم کے چندہ سسٹم سے پاک ادارہ ہے۔
اللہ کریم اس پراجیکٹ کو ہر حوالے سے اپنی امان عطا فرمائے آمین

18/06/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ کریم اس پراجیکٹ کو اپنے فضل سے کامیاب فرمائے آمین

18/06/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

Photos from Al Qalam International Islamic Research Center's post 17/06/2025

اتوار کے روز ہمیں محترم احسان اللہ منصور صاحب کے ساتھ بچوں کی تربیت کے حوالے سے ایک بہت ہی مفید اور علمی سیشن سے مستفید ہونے کا موقع ملا۔ یہ لمحات ہمیشہ یاد رہیں گے! 📚✨

16/06/2025

🚀 Summer Camp 2025 — Where Skills Meet Fun!
Robotics 🤖 | Archery 🏹 | Swimming 🏊‍♂️
✅ 2 Weeks of hands-on learning & adventure
📍 75-E, G Magnolia
📞 +923279622556

Want your school to be the top-listed School/college in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

E 75, G-Magnolia
Gujranwala
50250