Muhammad Maalik Bhinder محمد مالک بھنڈر

Muhammad Maalik Bhinder محمد مالک بھنڈر

Share

فضيلة الشيخ محمد مالک بھنڈر صاحب حفظه الله تعالٰی
کے خطبات جمعہ ، دروس و دیگر اسلامی و اصلاحی بیانات

21/06/2026

فقیدالمثال درس قرآن و حدیث

19/06/2026

سیرت و عظمت سیدنا حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ | 19 جون کا خطبہ جمعۃ المبارک

19/06/2026
14/06/2026

صحابہ کرام ؓ کے انعامات | 12 جون کا خطبہ جمعہ
#صحابة

14/06/2026

شیخ الحدیث حافظ عبدالمنان نورپوری رحمہ اللہ
(شیخ الحديث: جامعہ محمدیہ گوجرانوالہ) کا
________________مختصر تعارف_________:

لَا يَزَالُ النَّاسُ بِخَيْرٍ مَا أَخَذُوا الْعِلْمَ عَنْ أَكَابِرِهِمْ وَعَنْ أُمَنَائِهِمْ وَعُلَمَائِهِمْ
“لوگ ہمیشہ اچھائی پر رہیں گےجب تک وہ علم لیں اپنے
بڑوں سے، قابل اعتماد اور ثقہ لوگوں سے اور علماء سے”
_______:نام و نسب______
عبدالمنان بن عبدالحق بن عبدالوارث بن قائم الدین۔
آپ حافظ عبدلمنان نورپوری کے نام سے مشہور ہیں۔
آپ کا اصل نام خوشی محمد تھا جسے آپ کے مایہ ناز استاد محمد گوندلوی رحمہ اللہ نے اپنے استاد محترم شیخ حافظ عبدالمنان وزیرآبادی کے نام پر عبدالمنان رکھ دیا
_________پیدائش_____
آپ قلعہ ديدارسنگھ سے مشرق کی جانب واقع گاؤں نور پور چہل (ضلع گوجرانوالہ) ميں 1945ء کو پيدا ہوئے۔
________جن مشائخ کرام سے اخذ فیض کیا______
(1) فضیلتہ الشیخ حافظ محمد گوندلوی رحمہ الله،
(2)فضیلتہ الشیخ مولانا عبدالحمید محدث ہزاروی رحمہ اللہ۔
(3) فضیلتہ الشیخ مولانا نذیر احمد طیب رحمہ اللہ،
(4)فضیلتہ الشیخ قاری ولی محمد رحمہ اللہ،
(5)فضیلتہ الشیخ حافظ محمد عبداللہ روپڑی رحمہ اللہ
(6) فضیلتہ الشیخ مولانا اسماعیل سلفی رحمہ اللہ
(7)فضیلتہ الشیخ جمعہ خان ھزاروی رحمہ اللہ،
(8)علامہ احسان الہی ظہیر شہید رحمہ اللہ
(9)فضیلتہ الشیخ مولانا غلام رسول گجراتی رحمہ اللہ
(10) مولانا عبدالحمید گجراتی رحمہ اللہ
(11)فضیلتہ الشیخ مولانا عزیز الرحمن رحمہ اللہ
(12) فضیلتہ الشیخ مولانا عبدالرحمن لکھوی رحمہ اللہ
(13) فضیلتہ الشیخ مولانا وزیرکشمیری رحمہ اللہ
(14)مولانا،خواجہ عبدالمنان راز رحمہ اللہ۔
(15) مولانا خواجہ محمد قاسم رحمہ اللہ۔
________________تلامذہ_____________:___
(1)شیخ الحدیث حافظ محمد شریف اللہ(بانی مرکز التربية الاسلامیہ فیصل آباد )
(2)شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمان ضیاء حفظہ اللہ(سابقہ:شیخ الحدیث جامعہ ابن تیمیہ لاہور )
(3) مفتی عبد الرحمن عابد حفظہ اللہ( مدرس: الدعوۃ الاسلامیہ مریدکے)
(4)فضیلتہ الشیخ محمد مالک بھنڈر (مدرس: جامعہ محمدیہ گوجرانوالہ)
(5)حافظ خالد مرجالوی صاحب ( فاضل: مركز التربية الاسلامیہ فیصل آباد )
(6)قاری گل ولی خاں صاحب (مدرس جامعہ سلفیہ اسلام آباد)
(7)مولانا محمد طیب صاحب (مدرس جامعہ شمس الہدی ڈسکہ ضلع سیالکوٹ )
(8) فضیلتہ الشیخ ڈاکٹر فضل الہی حفظہ اللہ
(اسلام آباد)
(9)حافظ ڈاکٹر عبد الحمید ازهر رحمہ اللہ(اسلام آباد )۔
(10) فضیلتہ الشیخ مولانا حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ(مصنف کتب کثیرہ وایڈیٹر ماہنامہ الحدیث حضر وضلع ایک )۔
(11) شیخ الحدیث حافظ محمد امین (شیخ الحدیث دار العلوم تقویۃ الاسلام اوڈاں والا )
(12) فضیلتہ الشیخ مولانا محمد رمضان سلفی (استاذ جامعہ رحمانیہ، لاہور )
(13) فضیلتہ الشیخ حافظ ثناء اللہ زاہدی ( صادق آباد ضلع رحیم یار خاں)۔
(14)فضیلتہ الشیخ محمد خاور رشید بٹ حفظہ اللہ(مدرس دار العلوم محمدیہ لوکو ورکشاپ لاہور )
(15) فضیلتہ الشیخ حافظ فاروق الرحمن یزدانی حفظہ اللہ( مدرس: جامعہ سلفیہ فیصل آباد)
(16)شیخ الحدیث عبدالوحید ساجد حفظہ حفظہ(شیخ الحدیث: جامعہ اسلامیہ سلفیہ مکرم گوجرانوالہ )
(17) شیخ الحدیث حضرت مولانا
ابو سیف جمیل حفظہ اللہ۔ (مدرس الرحمہ انسٹی ٹیوٹ واربرٹن)

05/06/2026

ام الأنبياء سيده ساره عليها السلام | 5 جون کا خطبہ جمعہ

Want your school to be the top-listed School/college in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Gujranwala