06/08/2026
السلام علیکم معزز والدین!
الحمدللہ! آج اسکول کا پہلا دن بہت خوشگوار گزرا۔ بچے بہت خوش اور پُرجوش تھے۔ 😊
آپ سے گزارش ہے کہ کل سے درج ذیل باتوں کا خاص خیال رکھیں:
1۔ بچوں کو مکمل اسکول یونیفارم میں بھیجیں۔
2۔ وقت کی پابندی کا خیال رکھیں۔
اسکول کا وقت: صبح 7:15 بجے
آپ کے تعاون کا بے حد شکریہ۔
جزاکم اللہ خیراً
The Knowledge School of Science