14/12/2023
#دورہ #نارووال
12۔12۔2023
#پروفیسرزاہدفاروق، #ڈائریکٹر کالجز گوجرانوالہ ڈویژن نے ڈسٹرکٹ #نارووال کا دورہ کیا۔
#ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز نارووال #پروفیسرسخاوت نے استقبال کیا اور #گورنمنٹ #مسلم #گریجوایٹ #کالج #ویمن، #نارووال میں #ڈسٹرکٹ نارووال کے تمام #سرکاری کالجز کے #پرنسپلز کے ساتھ #ڈائریکٹر آف ایجوکیشن کالجز، گوجرانوالہ ڈویژن #پروفیسرزاہدفاروق نے ملاقات کی، ڈسٹرکٹ نارووال خے کالجز میں ہونے والے سپورٹس پروگرام کے متعلق معلومات لیں اور باقاعدہ میٹنگ کی۔
میٹنگ کا #آغاز #دفتر #ڈائریکٹر #کالجزگوجرانوالہ ڈویژن کے ہر #دلعزیز #اسسٹنٹ ڈائریکٹر کالجز #علائوالدین کے #ایصال و ثواب کے لئے #فاتحہ خوانی سے کیا گیا اور #دعائے مغفرت کی گی۔
#ڈائریکٹرکالجزگوجرنوالہ ڈویژن #پروفیسرزاہدفاروق نے میٹنگ میں ڈسٹرکٹ #نارووال کے کالجز میں درپیش مسائل کے متعلق بریفنگ لیں۔
اس موقع پر #اسسٹنٹ ڈائریکٹرز سپورٹس(میل & فی میل) اور نصراللہ صاحب، نجی اداروں کے برانچ انچارج بھی ہمراہ رہے۔
#ڈائریکٹرکالجزگوجرنوالہ #پروفیسرزاہدفاروق نے چند نجی اداروں کا بھی دورہ کیا۔ تمام تر معاملات کا باقاعدہ جائزہ لیا گیا۔ اور #ڈپٹی ڈائریکٹرکالجزنارووال #پروفیسرسخاوت کی محنت پر انھیں شاباش دی اور ڈسٹرکٹ نارووال کے کالجز کے نظم و ضبط کے حوالے سے پرنسپل کو بھی شاباش دی۔