Lab Attendant Association Punjab

Lab Attendant Association Punjab

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Lab Attendant Association Punjab, Education, Gujranwala.

29/10/2024
06/10/2024

گوجرانوالہ میں GTA پنجاب میں جاری کردہ شیڈول کے مطابق تعلیمی بائیکاٹ اور 5 اکتوبر کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا
گوجرانوالہ کے اساتذہ کرام سے وسیم اختر کمبوہ(صدر پنجاب)لیب اٹینڈنٹ ایسوسی ایشن پنجاب اپنے خیال کا اظہار کیا
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات صاحب کو یاد دہانی کروائی کے اکتوبر 2023 میں اساتذہ کرام میں دھرنے میں اپنے ضلع قصور میں موحود رہیے اس وقت کی نگران حکومت کو کہا کے اگر حکومت سکولوں کی نجکاری یا اساتذہ کرام کو گرفتار کرتی ہے تو پہلے مجھے کو گرفتار کرے لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑھ رہا ہے کے جب وزرات کی کرسی ملی تو خود ہی اپنی کئی ہوئی بات بھول گئے

04/10/2024

👆 *رول 17 اے کو مکمل طور پر ختم کر دیا گیا ہے۔ اب کسی ملازم کی وفات یا میڈیکل ریٹائرمنٹ کی صورت میں اس کا بیٹا یا بیٹی بھرتی نہیں ہو سکے گا۔*

30/09/2024

اسلام علیکم
میرے پنجاب کے لیب اٹینڈنٹس بھائیوں آپکا بھائی وسیم اختر کمبوہ آپکو یہ بتانا چاہتا ہو کہ لیب اٹینڈنٹس کے معاملات بہت اچھے اور احسن انداز میں ورکنگ جاری ہے
اکتوبر میں احتجاج کا پروگرام تھا اسلئے احتجاج کا اعلان نہیں کیا کیونکہ GTA کی طرف سے احتجاج کا اور پنجاب بھر میں تحریک کا اعلان سکولوں کا بائیکاٹ جاری ہے ان میں لیب اٹینڈنٹ کی اپگریڈیشن کا ایجنڈہ بھی شامل ہے
میرے پنجاب بھر کے لیب اٹینڈنٹ تسلی رکھے الحمدللّٰہ اپگریڈیشن کے ساتھ ساتھ سروس رول اور سروس اسٹریکچر کا کام بھی جاری ہے انشاءاللّٰہ اپگریڈیشن ہونے کے بعد لیب اٹینڈنٹ بہت اچھے اور اعلی سکیل میں ریٹارڈ ہوا کریں گئے
اگر میرا کسی لیب اٹینڈنٹ کو پنجاب بھر میں پریشانی ہے یا اپگریڈیشن کیلئے انفارمیشن چاہیئے ہو تو وہ میرے نمبر پر رابطہ کر سکتا ہے
دعا میں یاد رکھنا آپکا بھائی وسیم اختر کمبوہ
03451533731
03056005340

21/09/2024

پنجاب بھر کے لیب اٹینڈنٹس کیلئے میرا پیغام

Photos from Lab Attendant Association Punjab's post 28/03/2024

کل 27-03-2024 کو لاہور میں منسٹر ہاوس میں منسٹر بلدیات پنجاب جناب ذیشان رفیق صاحب سے ملاقات کی انکو لیب اٹینڈنٹ کی اپگریڈیشن کہ حوالے سے بتایا انہوں نے کہا کہ میں منسٹر ایجوکیشن رانا سکندر حیات صاحب اور وزیر اعلی پنجاب سے بات کرو گا
جب آپکا ایجنڈہ کبینٹ میٹینگ میں آئے گا تو اسکی مکمل حماعت کرو گا
جس پر میں پنجاب بھر کہ لیب اٹینڈنٹس کی طرف سے شکریہ ادا کیا
آپکا بھائی وسیم اختر کمبوہ

04/10/2023

لیو انکیشمنٹ کے یہ تین سکیل 20 کے کیسز ہیں۔ ایک پروفیسر یکم جون 2023 سے پہلے ریٹائر ہوا اور دو یکم جون 2023 کے بعد ریٹائر ہوئے۔ تینوں کی لیو انکیشمنٹ کا آپ موازنہ کر سکتے ہیں 10 اکتوبر کو جو احتجاج ہورہے اس میں زیادہ سے زیادہ شرکت یقینی بنائیں تاکہ حکومت کو اپنا فیصلہ تبدیل کرنے پر مجبور کیا جاسکے
وسیم اختر کمبوہ(صدر پنجاب/وائس چیرمین اگیگا پنجاب)
لیب اٹینڈنٹ ایسوسی ایشن پنجاب

Photos from Lab Attendant Association Punjab's post 19/08/2023


کل لاہور میں اگیگا پنجاب کی میٹینگ میں لیو انکیشمنٹ کے کالے قانون کہ خاتمے اور پنجاب بھر کہ لیب اٹینڈنٹس کی اپگریڈیشن کے حوالے سے بات کی
اگیگا کواڈینٹر پاکستان جناب محترم رحمان باجوہ صاحب، چیرمین پنجاب جناب چوہدری خالد جاوید سنگھرا صاحب، صدر اگیگا پاکستان چوہدری سرفراز صاحب، چوہدری بشیر وڑایچ صاحب، ظفر علی خاں صاحب، میڈم رخسانہ صاحبہ اور دیگر قائداین پر لیب اٹینڈنٹ ایسوسی ایشن پنجاب کی جانب سے مکمل اعتماد کیا گیا اور اگیگا پنجاب کہ تمام فیصلوں کہ ساتھ کھڑے ہیں
وسیم اختر کمبوہ(صدر پنجاب)
لیب اٹینڈنٹ ایسوسی ایشن پنجاب
03451533731

Want your school to be the top-listed School/college in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Culinary Team

Attire

Telephone

Website

Address

Gujranwala