15/01/2024
خوبصورت دنوں میں سے ایک رجب ہوا کی طرح ہے اور
شعبان بادلوں کی طرح ہے ، رمضان بارش کی طرح ہے...!!
جو رجب میں بیج نہ لگائےاور شعبان میں پانی نہ دے
پھر بھلا رمضان میں وہ ڪیسی فصل ڪاٹنا چاہتا ہے...؟
14/01/2024
14/01/2024
02/01/2024
02/01/2024