20/01/2026
ایڈمشنز اوپن
educational and advertisement Purposes
20/01/2026
ایڈمشنز اوپن
25/10/2025
Smart Syllabus for the class-9th Session-2025-26
میلاد ا لنبی شریف مبارک
نعت رسول مقبول صلی ا للہ علیہ و الہ وسلم
21/02/2025
لاکھوں سلام زلف کے اس سائبان پر
بے سایہ ہو کے سایہ ہے سارے جہان پر
جبریل چھو سکا نہ تیری گردِ راہ کو
ادراک، عقل دنگ ہے تیری اڑان پر
کشتی میری ڈبوئے یہ طوفاں کی کیا مجال
لکھا ہے میں نے نامِ نبی بادبان پر
اور اللہ سے پھر نہ کوئی حَسیں تجھ سا بن سکا
قربان خود خدا ہے تیری آن بان پر
تجھ پر درود اور تیرے اصحاب آل پر
تجھ پر سلام اور تیرے خاندان پر
علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ
21/02/2025
ان جملوں کی کثرت کرنے والا کوڑ۔ فالج و لقوہ اور محرومئ بصارت جیسی بیماریوں سے محفوظ رہتاھے
We Smartians are unique and mstchless.