05/05/2026
📌 باپ کا خوشگوار انداز میں گھر میں داخل ہونا بچوں اور گھر والوں پر گہرا نفسیاتی اثر ڈالتا ہے 👇
✨ وہ گھر آئے تو:
😊 کھیلتا ہوا آئے
😄 مسکراتا ہوا آئے
🎁 کوئی چھوٹی سی خوشی یا سرپرائز لے کر آئے
🤗 بچوں کو گلے لگائے، پیار کرے
🚶♂️ خوشگوار سیر یا وقت گزارنے کا ارادہ لے کر آئے
🏠 خوش دلی سے گھر کے کاموں میں ہاتھ بٹائے
📌 اپنے مسائل کو گھر کے دروازے پر ہی چھوڑ دیں 🚪
❤️ کیونکہ آپ صرف باپ نہیں…بلکہ کسی کی خوشی، کسی کی امید اور کسی کی دنیا ہیں
📌 جب گھر میں داخل ہوں تو پہلے آدھا گھنٹہ اپنے گھر والوں کے لیے خاص کریں ⏰
👂 ان کی بات سنیں
🗣️ ان سے باتیں کریں
😄 ان کے ساتھ ہنسیں، مسکرائیں
📵 موبائل اور دوسری مصروفیات سے دور رہیں
🌺 یہی چھوٹے چھوٹے عمل گھر کو جنت جیسا بنا دیتے ہیں 🤍
🌺ــــــــــ♡•°•🌺•°•♡ــــــــــ🌺