Ayesha Syeda

Ayesha Syeda Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ayesha Syeda, Tutor/Teacher, .

25/02/2026

ہر وہ چیز جس کی وجہ سے آپ مسکراتے ہیں اُسے چھپا کر رکھیں ورنہ دنیا خوبصورت چیزوں کو تباہ کرنے میں دیر نہیں لگاتی...!!

21/02/2026

ہر انسان کسی نہ کسی ان دیکھی جنگ میں مصروف ہے ، اللّٰہ کرے یہ رمضان ہمارے دلوں کو شفا دے اور ہماری روحوں کو سکون عطا کرے ۔

18/02/2026

دنیا آپ سے اکتا سکتی ہے، بیزار ہوسکتی ہے لیکن خدا کبھی بیزار نہیں ہوتا اپنے بندے سے🥺❤️
رمضان مبارک

آپ ہیں روحِ چمن روحِ زمن روحِ بہاراں، آپﷺ ہیں جانِ بیاں، جانِ غزل،جانِ قصیدہ ! 🌸🤍اللہم صلی علی سیدنا و مولانا مُحَمَّد 🌻...
13/02/2026

آپ ہیں روحِ چمن روحِ زمن روحِ بہاراں، آپﷺ ہیں جانِ بیاں، جانِ غزل،جانِ قصیدہ ! 🌸🤍
اللہم صلی علی سیدنا و مولانا مُحَمَّد 🌻💛🪐

09/02/2026

کچھ لوگ تمہارے جواب کے قابل نہیں ہوتے، اس لیے اُن کے سامنے خاموش رہو انہیں یقین کرنے دو کہ وہ جیت گئے ہیں !🦋🤍

02/02/2026

اگر آپ کے والدین نے آپ کو وراثت میں کسی سے بے وجہ کی نفرت یاں لڑائی نہیں دی تو اُن کا شکریہ ادا کریں ❤️

02/02/2026

اور جب میرے بندے تم سے میرے بارے میں پوچھیں تو (کہہ دو) میں قریب ہوں،
میں دعا کرنے والے کی دعا قبول کرتا ہوں جب وہ مجھے پکارتا ہے۔
📚 حوالہ: سورۃ البقرہ 2:186

31/01/2026

" جو شخص بغیر وِتر پڑھے صبح کرتا ہے، اسکے سر پر ستّر ہاتھ لمبی(ذلت،محرومی و غفلت کی)رسّی ڈال دی جاتی ہے "

ابن عمر رضی اللہ عنہما

31/01/2026

゚

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayesha Syeda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share