Al Mustafeez darulehsan markaz # 551 gujranwala

Al Mustafeez darulehsan markaz # 551 gujranwala

Share

This page for tableegh and makalat e hikmat

01/03/2025
قرآن کریم سے دادا جان  صوفی میاں نذر محمد قد س سرہ العزیز کو جو والہانہ عقیدت اور مجذوبانہ عشق ہے اس کا عملی اظہار تلاوت کے روزانہ معمول کے علاوہ ان قرآن محلوں کی تعمیر اور جمع شدہ ذخیرہ سے ظاہر ہے۔ یہی نہیں بلکہ آپؒ نے ایک  جدید نایاب نسخہ خود بھی تیار کروایا۔ جو دنیا  کا سب سے بڑا قلمی قرآن کریم ہے۔ جس میں مکمل تیس (30)پارے ہاتھ سے لکھے گئے ہیں۔ اس کا وزن پچھتر 75 من سے زائد ہے ۔جس کی سیاہی آب زمزم ،عرق گلاب ،کستوری،زعفران سے تیار کی گئی ہے۔  اس کو بیلجیم کے کرسٹل کارڈ کی چار شیٹ سے ایک ورق تیار کیا گیا ۔اس کے کل صفحات کی تعداد 960 ہے۔ اس کی کل عرصہ تیاری 10 سال سے زائد ہے۔ اس کی جلد بندی سٹیل لیس  سٹیل کی  ہیوہی شیٹس پر خوبصورت  ڈائزئن میں ایچنگ کی گئی ہے اور بیرنگ سٹیل چینل کا ستعمال کیا گیا ہے۔قرآن کریم  کو ہا ئیڈ رالک سسٹم کے ساتھ منسلک کیا گیا  جس کے زریعے قرآن پاک کو کھولنے  ، بند کرنے اور سائیڈ تبدیل کرنے کا الیکٹرونک سسٹم موجود ہے۔یہ قرآن کریم محل۔ اس کتاب الٰہی کی عظمت ، وقار، تقدس اور شان وپاکیزگی کے وہ زندہ وجاوید نقوش ہیں جو رہتی دنیا تک انسانیت کو قرآن پاک کی عظمت و تقدس کا احساس دلاتے رہیں گے۔ صاحبزادہ صہیب شفیق صاحب 07/11/2024

قرآن کریم سے دادا جان صوفی میاں نذر محمد قد س سرہ العزیز کو جو والہانہ عقیدت اور مجذوبانہ عشق ہے اس کا عملی اظہار تلاوت کے روزانہ معمول کے علاوہ ان قرآن محلوں کی تعمیر اور جمع شدہ ذخیرہ سے ظاہر ہے۔ یہی نہیں بلکہ آپؒ نے ایک جدید نایاب نسخہ خود بھی تیار کروایا۔ جو دنیا کا سب سے بڑا قلمی قرآن کریم ہے۔ جس میں مکمل تیس (30)پارے ہاتھ سے لکھے گئے ہیں۔ اس کا وزن پچھتر 75 من سے زائد ہے ۔جس کی سیاہی آب زمزم ،عرق گلاب ،کستوری،زعفران سے تیار کی گئی ہے۔ اس کو بیلجیم کے کرسٹل کارڈ کی چار شیٹ سے ایک ورق تیار کیا گیا ۔اس کے کل صفحات کی تعداد 960 ہے۔ اس کی کل عرصہ تیاری 10 سال سے زائد ہے۔ اس کی جلد بندی سٹیل لیس سٹیل کی ہیوہی شیٹس پر خوبصورت ڈائزئن میں ایچنگ کی گئی ہے اور بیرنگ سٹیل چینل کا ستعمال کیا گیا ہے۔قرآن کریم کو ہا ئیڈ رالک سسٹم کے ساتھ منسلک کیا گیا جس کے زریعے قرآن پاک کو کھولنے ، بند کرنے اور سائیڈ تبدیل کرنے کا الیکٹرونک سسٹم موجود ہے۔یہ قرآن کریم محل۔ اس کتاب الٰہی کی عظمت ، وقار، تقدس اور شان وپاکیزگی کے وہ زندہ وجاوید نقوش ہیں جو رہتی دنیا تک انسانیت کو قرآن پاک کی عظمت و تقدس کا احساس دلاتے رہیں گے۔ صاحبزادہ صہیب شفیق صاحب

25/08/2022

دوسرا سالانہ عرس مبارک پیرومرشد صوفی نذر محمد قرآن محل لدھیوالا وڑائچ

Want your school to be the top-listed School/college in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Ladhy Wala
Gujranwala
52250