Follow This WhatsApp Page.
For New Updates of Lands in Pakistan and UAE
Follow the SM Group Of Companies channel on WhatsApp:
Alsyed Academy
We are going to teach the best education ever in Pakistan and in Alipur Chattha.
experimental education as well as theoretical education of class ninth class 10 class first year and class second year.
پری 9th میں اگر کوئی سٹوڈنٹ اردو میڈیم میں ہیں تو کوشش کریں کہ وہ English medium میں تیاری کریں کیونکہ بورڈ ویب سائٹ پر موجود سکیم آف اسٹڈیز کے مطابق سیشن 2023 سے onward میٹرک سے اردو میڈیم کو ختم کیے جانے کا امکان ہے۔
07/12/2022
کوانٹم میکینکس پنجابی تے سرائیکی زبان وچ
آؤ فزکس سیکھو
وہ طلباء و طالبات جو انٹرمیڈیٹ میں پاس ہیں مگر ان کا کسی یونیورسٹی میں داخلہ نہیں ہو سکا وہ پنجاب یونیورسٹی سے پرائیویٹ BA یا ADP سائنس پروگرامز میں داخلہ لیں۔۔۔ایسے طلباء کمبائن امتحان دے کر ایک سال میں ADP ڈگری حاصل کر سکتے ہیں جو گریجوایشن کے مساوی ہوتی ہے اس ڈگری کے بعد آپ CSS دینے کےلیے اہل ہوں گے۔علاوہ ازیں چاہیں تو اس کے بعد 5th سمیسٹر یا M.A میں داخلہ بھی ہو سکتا ہے۔
بالخصوص وہ بیٹیاں جو انٹر کے بعد پڑھائی چھوڑ دیتی ہیں وہ یہ Chance ضرور لیں۔۔۔
ہم اپنے فیس بک پیج کے ذریعے آپ کی بھرپور رہنمائی کی کوشش کریں گے۔
01/12/2022
27/11/2022
21/11/2022
MDCAT Solution Key 2022
انٹر پارٹ 1 رزلٹ 2022
Result Summary/ Analysis
راولپنڈی بورڈ
پاس 32%
فیل 68%
گوجرانوالہ بورڈ
پاس 38%
فیل 62%
ڈیرہ غازی خان
پاس 48%
فیل 52%
بہاولپور بورڈ
پاس 41%
فیل 59%
سرگودھا بورڈ
پاس 46%
فیل 54%
لاہور بورڈ
پاس 41%
فیل 59%
فیصل آباد
پاس 45%
فیل 55%
18/11/2022
06/11/2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Gujranwala
52080