04/05/2026
*ضیاء پبلک ماڈل سکول*🏫
*پیش کر رہا ہے*
*— Weekly Project Day_✨*
*.ایک ایسا منفرد قدم جہاں بچے صرف علم حاصل نہیں کرتے بلکہ اپنی صلاحیتوں کو پہچانتے ہیں*۔✨
*.یہ پلیٹ فارم بچوں میں خود اعتمادی، قیادت اور تخلیقی سوچ کو نکھارنے کا ذریعہ بنے گا۔💫*
*.یہ صرف ایک دن نہیں، بلکہ ایک روشن مستقبل کی بنیاد ہے۔*🌄
*.آئیے! مل کر ایک روشن، باصلاحیت اور پُراعتماد نسل کی بنیاد رکھیں۔🤝*"