05/10/2024
ایوانوں میں بیٹھنے والے ایم این اے ایم پی اے ۔ اپ کو کچھ تو احساس ہونا چاہیے اپ بھی اساتذہ سے پڑھ کے یہا ں تک آ ے ہیں اور ان غریب لوگوں کے ووٹ سے اپ ایوانوں کے مزے لوٹ رہے ہیں ۔غریب کے بچوں کے مستقبل سے کھیلا جا رہا ہے اور اپ کی چپ باعث شرم ہے ۔اپ نے کل انہی غریب لوگوں کے پاس انا ہے ۔اپ کو غریب بچوں کی آواز بن کر ایوانوں میں نجکاری کے خلاف اواز اٹھانی چاھیے ۔ظالم حکمرانوں کا ساتھ چھوڑ کے غریب عوام کا ساتھ دو ۔حکمران اتے جاتے رہتے ہیں عوام سدا رھتی ہے ۔نجکاری نامنظور نا منظور ۔خضر لک