Alburhan online Quran Academy

Alburhan online Quran Academy

Share

جب اللّٰــہ سے تمہارا رشتہ
مضبوط اور گہرا ہو جاتا ہے
ت?

04/05/2021

21 رمضان المبارک یوم شہادت*
*امیر المؤمنین ، امام المتقین، سیدالصادقین، مولائے کائنات، باب العلم، اسد اللہ الغالب، سیدنا مولا علی المرتضی شیر خدا کَرَّمَ اللہُ تعالٰی وَجہَہُ الْکریم

04/02/2021

‏علاجِ عاشقانِ خستہ حالم
‏فقط تیرا تبسم یا محمد 🌹
‏صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
⁩ ⁧‫ #عشق‬⁩

29/12/2020

یا نبی ﷺ اپنی اُلفت کی سوغات دیں
اپنی شایانِ شاں مجھ کو خیرات دیں 🙏💖
💚 نگاہ کرم یا سیدی یا رسول اللہ ﷺ 💚

02/09/2020

*بسم الله الرحمن الرحيم*
🌺السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته🌺

آنسو اپنی بخشش کیلئے الله تعالی کے سامنے بہائیے اور مسکراہٹ الله کی مخلوق میں بانٹ دیجیئے. یہی بندگی کا تقاضا اور انسانیت کی معراج ہے.
اے کائنات کے رب ھمارے دلوں کو گمراہ ہونےسے بچا اورآج کے اس روشن دن کو ھمارے لۓ باعث'رحمت' بنادے رزق وسیع عطاء کردے اور زندگی کے تمام امتحانوں میں کامیاب کردے"
آمین
*صبح بخیر*🌺

01/09/2020

🌿کیسے کہوں آپﷺ کو میری خبر نہیں 🌾
🌿ہر ذرہ کائنات کا حضورﷺ کی نظر میں ھے 🌾💝

🌼🌾صلَّی اللہُ علَیهِ وَآلهِ وسلم🌾🌼🍂

11/11/2019
Photos from Alburhan online Quran Academy's post 07/11/2019
07/11/2019

فردوسِ بریں کے پُر کیف نظاروں کی قسم
چشمِ کائنات نے دیکھا نہ مُحمّد ﷺ‏ جیسا

صلى الله عليه وآله وسلم 💕

07/11/2019

بسم اللہ الرحمن الرحیم
سورة الأنفال

اِنَّمَا الۡمُؤۡمِنُوۡنَ الَّذِیۡنَ اِذَا ذُکِرَ اللّٰہُ وَجِلَتۡ قُلُوۡبُہُمۡ وَ اِذَا تُلِیَتۡ عَلَیۡہِمۡ اٰیٰتُہٗ زَادَتۡہُمۡ اِیۡمَانًا وَّ عَلٰی رَبِّہِمۡ یَتَوَکَّلُوۡنَ ۚ

بلاشبہ مومن وہی ہیں کہ جب اللہ تعالیٰ کا ذکر کیا جائے تو ان کے دل لرز جاتے ہیں اور جب اللہ تعالیٰ کی آیات اُن کو پڑھ کر سنائی جاتی ہیں وہ اُن کو ایمان میں بڑھا دیتی ہیں اور وہ اپنے رب پر اعتماد کرتے ہیں

Want your school to be the top-listed School/college in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Gujranwala