30/12/2023
پنجاب میں تعلیمی سیشن 1 اپریل سے شروع ہوگا۔
پنجاب بورڈ کے میٹرک پارٹ ٹو کے امتحان 1 مارچ سے جبکہ پارٹ ون کے امتحان 19 مارچ سے شروع ہوں گے
پنجاب بورڈ کے انٹرمیڈیٹ سیکنڈ پارٹ کے امتحان 15 اپریل سے جبکہ انٹرمیڈیٹ پارٹ فرسٹ کے امتحان 3 مئی سے شروع ہوں گے