Noor ul Quran Online Institute

Noor ul Quran Online Institute

Share

My name is Ayesha Noor. I am online Quran teacher. I am hafize Quran . I have 20 years experience.

09/05/2023

بشک اللہ پاک اپنے بندوں سے پیار کرتے ہیں

09/05/2023

حضرت محمد صلی اللہ علیہ و الہ وسلم اللہ تبارک و تعالی کے آخری نبی اور رسول ہیں اور قرآن پاک اللہ تبارک و تعالی کی آخری عظیم کتاب ہے

29/04/2023

یااللہ ہماری محتاجی ختم فرما دے.ہماری مغفرت فرما۔ہمارے لیے اپنے رزق کے دروازے کھول دیے آمین

29/04/2023

یااللہ ہمیں قرآن پاک کی عظیم روشنی سے اپنے دلوں کو منور کرنے کی توفیق عطا فرماآمین

28/04/2023

یااللہ ہم صرف تجھ سے ہی مانگتے ہیں ہماری محتاجی ختم فرما دے

28/04/2023

Noor ul Quran online institute

27/04/2023

یااللہ، یااللہ، یااللہ، یااللہ، یااللہ، یااللہ، یااللہ، یااللہ، یااللہ ہم خالی جھولی لیے تیرے سامنے سرجھکائے کھڑے ہیں

27/04/2023

غلاموں تمام غلامی کا ہمیشہ حق ادا کرنا، نمک آقا صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کا کھاتے ہو آقا صلی اللہ علیہ و الہ وسلم سے وفاکرنا

27/04/2023

اے ہمارے پیارے اللہ ہماری مدد فرما ہم اس دنیا سے ایمان کی سلامتی کے ساتھ چلے جائیں آمین

27/04/2023

آتے ہوئے اذان ہوئی ،جاتے ہوئے نماز ،اتنی دیر میں آئے اور چلے بھی گئے یہ دنیا فانی ہے اس فانی دنیا کے لیے کسی کا حق نہ مارو

26/04/2023

یااللہ ہم تیرے عاجز اور کمزور بندے ہیں ہمیں سہارا عطا فرما اور ہمیں معاف کر دے please follow me,please

26/04/2023

یااللہ ہم تیری کن کے منتظر ہیں ہم پر اپنی رحمت فرما ہمیں معاف کردے ہمارے پیارے اللہ ہماری محتاجی ختم فرما دے

Want your school to be the top-listed School/college in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Jaral Street No#7
Gujranwala