14/05/2026
Color & Count Clamps Activity By Class Nursery Aziz Memorial School
Aziz Memorial School - Main Garjakh Road Gujranwala Aziz Memorial School ( For Girls & Boys) was established by Mr. Azam Khan and Mrs. Sakina Azam in 1987.
Mr Azam Khan is currently the chairman of the school while Mrs. Sakina Azam is serving as a Principal.
14/05/2026
Color & Count Clamps Activity By Class Nursery Aziz Memorial School
13/05/2026
Today's Activity By
Ball Matching Aziz Memorial School
10/05/2026
Celebrating Mothers Day Aziz Memorial School
Dear Students, Please watch this video
21/03/2026
Wishing all of you. A very happy Eid UL Fitr
05/03/2026
Roza Kushai of different students from different sections in classes Aziz Memorial School
23/02/2026
This might be helpful. Visit https://pave.gov.pk/home for more details
حکومتِ پاکستان نے ملک بھر میں سستی، صاف اور ایندھن بچانے والی ٹرانسپورٹ کو فروغ دینے کے لیے وزیراعظم الیکٹرک بائیک اور رکشہ اسکیم 2026 کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ اسکیم نیو انرجی وہیکل پالیسی (2026‑2030) کے تحت شروع کی گئی ہے جس کا مقصد روزمرہ ٹرانسپورٹ کو ماحول دوست بنانا اور صارفین کے اخراجات کم کرنا ہے۔اسکیم 2026 سے 2027 تک نافذ العمل رہے گی اور مکمل ملک میں دستیاب ہوگی۔
سبسڈی کے لیے انتخاب کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی (لکی ڈرا) کے ذریعے کیا جائے گا تاکہ شفافیت اور مساوی مواقع فراہم ہوں۔
درخواستیں صرف سرکاری پورٹل pave.gov.pk پر آن لائن موصول ہوں گی۔
درخواست گزار پاکستانی شہری ہو اور اس کے پاس درست قومی شناختی کارڈ (CNIC) موجود ہو۔کم از کم عمر 18 سال ہو۔الیکٹرک رکشہ یا تین پہیے کے لیے ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے۔الیکٹرک موٹر سائیکل کے لیے عمومی لائسنس کی ضرورت نہیں بشرطِیکہ CNIC ہو۔
*اللّٰهُمَّ أَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالأَمْنِ وَالإِيمَانِ، وَالسَّلَامَةِ وَالإِسْلَامِ، رَبّی وَرَبُّكَ اللَّهُ*
اے اللہ! اس چاند کو ہم پر امن، ایمان، سلامتی،والا بنا دے ہمارا اور تیرا رب اللہ ہی ہے۔
A very Happy Ramadan Kareem to all of you.
05/02/2026
Few Clicks From Aziz Memorial School .
| Monday | 07:45 - 13:45 |
| Tuesday | 07:45 - 13:45 |
| Wednesday | 07:45 - 13:45 |
| Thursday | 07:45 - 13:45 |
| Friday | 07:45 - 12:00 |
| Saturday | 07:45 - 13:45 |