New CNS Academy Tatlay Aali

New CNS Academy Tatlay Aali

Share

Here you will know what basically science is ? The science of movies, the maths beings used on sci-f

29/04/2026

*Chemistry 9th - Important Questions /2026*

1- Organic & Inorganic Chemistry — 1- آرگینک اور ان آرگینک کیمسٹری
2- Analytical & Polymer chemistry — 2- اینالیٹیکل کیمسٹری اور پولیمر کیمسٹری
3- Colloidal Solution + Suspension — 3- کولائیڈل سولوشن اور سسپنشن
4- Saturated & unsaturated Solution — 4- سیچوریٹڈ اور ان سیچوریٹڈ سولوشن
5- Difference b/w Cathode ray & Canal rays — 5- کیتھوڈ ریز اور کینال ریز میں فرق
6- Nucleus & Extra nuclear Portion — 6- نیوکلیس اور ایکسٹرا نیوکلیئر پورشن
7- Shell & Sub Shell — 7- شیل اور سب شیل میں فرق
8- Atomic Number & Atomic Mass — 8- ایٹامک نمبر اور ایٹامک ماس
9- What is bond? Why do atom form bond? — 9- بانڈ کیا ہے؟ ایٹم بانڈ کیوں بناتے ہیں۔
10- ionic & Covalent Bond — 10- آئنک اور کوویلنٹ بانڈ
11- Polar & Non Polar covalent bond — 11- پولر اور نان پولر کوویلنٹ بانڈ
12- Coordinate Covalent Bond & Difference b/w Donor & Acceptor — 12- کوآرڈینیٹ کوویلنٹ بانڈ اور ڈونر اور ایکسپٹر میں فرق
13- Metallic bond & Two properties of metal. — 13- میٹالک بانڈ اور دھاتوں کی دو خصوصیات لکھیں۔
14- Dipole Dipole forces & Hydrogen Bonding — 14- ڈائی پول ڈائی پول فورسز اور ہائیڈروجن بانڈنگ
15- Stoichiometry — 15- سٹوکیومیٹری کیا ہے
16- Difference b/w Empirical & Chemical formula — 16- ایمپیریکل اور کیمیکل فارمولے میں فرق
17- Avogadro's Number — 17- ایووگیڈرو نمبر
18- Reactant & Products — 18- ری ایکٹنٹ اور پروڈکٹس میں فرق
19- Chemical Equation — 19- کیمیکل ایکویشن کیا ہے؟
20- Reversible & Irreversible Reaction — 20- ریورسیبل اور اریورسیبل ری ایکشن
21- Exothermic & Endothermic Reaction — 21- ایکسوتھرمک اور اینڈوتھرمک ری ایکشن
22- System & Surrounding — 22- سسٹم اور سراؤنڈنگ میں فرق
23- Enthalpy & Heat — 23- اینتھالپی اور ہیٹ میں فرق
24- Transition state & Excited molecule — 24- ٹرانزیشن سٹیٹ اور ایکسائیٹڈ مالیکیول
25- Activation Energy — 25- ایکٹیویشن انرجی کیا ہے
26- Glycolysis & Difference b/w Aerobic & Anaerobic Respiration — 26- گلائکولائسس کیا ہے اور ایروبک اور این ایروبک ریسپائریشن میں فرق
27- Difference b/w Chemical equilibrium Static & Dynamic equilibrium state. — 27- کیمیکل ایکویلیبریم میں سٹیٹک اور ڈائنامک ایکویلیبریم میں فرق
28- What are Acid and base Differentiate b/w Organic & Mineral Acids, give one example each. — 28- ایسڈ اور بیس کیا ہے؟ آرگینک اور منرل ایسڈ میں فرق اور ایک ایک مثال
29- Write Arrhenius & Lowry Bronsted Concept of Acid & Base. — 29- ایسڈ بیس کا ارہینیس اور لوری برانسٹیڈ نظریہ لکھیں

30- Conjugate Acid & Conjugate base — 30- کنجوگیٹ ایسڈ اور کنجوگیٹ بیس میں فرق
31- Amphoteric compound & one example. — 31- ایمفوٹیرک کمپاؤنڈ کیا ہے؟ ایک مثال دیں
32- Write two properties of Acid & Base with reaction. — 32- ایسڈ اور بیس کی دو دو خصوصیات ساتھ ری ایکشن کے لکھیں
33- Group & Period — 33- گروپ اور پیریڈ میں فرق
34- Write name and number of elements of all the seven periods. — 34- ساتوں پیریڈز کے تمام ایلیمنٹس کے نام اور نمبر لکھیں
35- Difference b/w Lanthanide & Actinide — 35- لینتھینائڈ اور ایکٹینائڈ میں فرق
36- What are s- p- d- f block elements, why they are called so — 36- s p d f بلاک عناصر کیا ہیں؟ انہیں ایسا کیوں کہتے ہیں
37- Atomic Radius & trend — 37- ایٹامک ریڈیس اور اسکا رجحان
38- Ionization & Trend. — 38- آئنائزیشن انرجی اور اسکا رجحان
39- Electron Affinity & trend. — 39- الیکٹرون افینیٹی اور اسکا رجحان
40- Electronegativity & trend. — 40- الیکٹرونیگیٹیویٹی اور اسکا رجحان
41- Halogens & name of Halogens. — 41- ہیلوجنز کیا ہیں؟ ہیلوجنز کے نام
42- Difference b/w Transition elements & Noble elements. — 42- ٹرانزیشن ایلیمنٹس اور نوبل ایلیمنٹس میں فرق
43- Environmental chemistry — 43- اینوائرمنٹل کیمسٹری کیا ہے
44- Atmosphere & its composition — 44- ایٹموسفیر اور اسکی کمپوزیشن
45- Air Pollutant & write 4 Name of the pollutant. — 45- ایئر پولیوٹنٹ کیا ہے؟ 4 پولیوٹنٹس کے نام لکھیں
46- Acid Rain. Two effects. — 46- ایسڈ رین کیا ہے؟ اسکے دو اثرات
47- Difference b/w Hydrocarbons & Catenation — 47- ہائیڈروکاربنز اور کیٹینیشن میں فرق
48- Alkane or Saturated Hydrocarbon. — 48- الکین یا سیچوریٹڈ ہائیڈروکاربن
49- What is IUPAC? Write Three Rules. — 49- IUPAC کیا ہے؟ اسکے تین رولز لکھیں
50- Cracking of Hydrocarbons. — 50- ہائیڈروکاربنز کی کریکنگ کیا ہے
51- Reduction of Alkene or Alkyne with example. — 51- الکین یا الکائن کی ریڈکشن مثال کے ساتھ
52- Reduction of Alkyl halide with example. — 52- الکائل ہیلائیڈ کی ریڈکشن مثال کے ساتھ
53- Relative Atomic Mass & Atomic mass unit — 53- ریلیٹیو ایٹامک ماس اور ایٹامک ماس یونٹ (Amu)
54- Write Dot & cross formula of NaCl, O₂, H₂O, CH₄ — 54- NaCl, O₂, H₂O, CH₄ کی ڈاٹ اینڈ کراس فارمولا بنائیں
55- Electropositive & Electronegative character. — 55- الیکٹروپازیٹو اور الیکٹرونیگیٹو کریکٹر
56- Difference b/w Chemical energy & Heat energy — 56- کیمیکل انرجی اور ہیٹ انرجی میں فرق
57- What is PPM — 57- PPM کیا ہے
58- Abbreviation of LPG & CNG. — 58- LPG اور CNG کا مخفف لکھیں
59- Write IUPAC name of Compounds. — 59- دیے گئے کمپاؤنڈز کے IUPAC نام لکھیں
60- Science & Chemistry — 60- سائنس اور کیمسٹری میں فرق

*Q59 Compounds (Structures shown in image):*
① CH₃-CH₂-CH₂-CH₃
② CH₃-CH(CH₃)-CH₂-CH₃
③ CH₃-CH(CH₃)-CH(CH₃)-CH₂-CH₃
④ CH₃-C(CH₃)₂-CH₂-CH₃

06/03/2026



Academy owner Sir Abdul Waheed Mughal

Photos from New CNS Academy Tatlay Aali's post 06/03/2026



14/08/2025

﷽ ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ!

جمعرات کا نصیحت آموز پیغام
عنوان: شکرگزاری – نعمتوں کی حفاظت کا راز

`فرمانِ باری تعالٰی :`
> لَئِن شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْ
"اگر تم شکر کرو گے تو میں تمہیں اور زیادہ دوں گا۔"
(سورۃ ابراھیم: 7)

`نبی کریم ﷺ کا ارشاد:`
> "جو لوگوں کا شکر ادا نہیں کرتا، وہ الله کا شکر بھی ادا نہیں کرتا۔" (سنن ابوداؤد: 4811)

`آزادی کا شکر:`
پاکستان الله کی ایک عظیم نعمت ہے، جو ہمیں 14 اگست 1947ء کو ملی۔ اس کا شکر صرف زبانی نہیں بلکہ دین پر عمل، عدل، انصاف اور محبت پھیلانے سے ادا ہوتا ہے۔ آزادی ہمیں اس لیے ملی کہ ہم اسلام کے مطابق زندگی گزار سکیں۔

`شکر گزاری کے چند طریقے:`
1. نماز، روزہ، زکوٰۃ اور فرائض کی پابندی۔
2. ملک و قوم کی خدمت اور حفاظت۔
3. ایک دوسرے کے ساتھ محبت اور عدل و انصاف۔
4. الله کی دی ہوئی نعمتوں کو صحیح استعمال کرنا۔
5. دین اور اخلاق کی روشنی میں زندگی بسر کرنا۔

> 🤲اَللّٰهُمَّ احْفَظْ بِلَادَنَا وَارْزُقْنَا شُكْرَ نِعْمَتِكَ
اے الله! ہمارے ملک کی حفاظت فرما اور ہمیں اپنی نعمت کا شکر ادا کرنے والا بنا۔

جمعرات، 14 اگست 2025
19 صفر 1447ھ
30 ساون 2082 بکرمی

`یاد رکھیں:` آزادی صرف جشن کا دن نہیں، بلکہ شکر اور عمل کا پیغام ہے۔
(دعاؤں میں یاد رکھیں)

06/06/2025

السلام علیکم عید مبارک♥️
جانور کی قربانی سے پہلے اپنی انا کو قربان کرکے اپنوں کو گلے لگائیں

02/02/2025

وطن عزیز میں ڈگریوں کی بہتات اور بےروزگاری کا اندازہ یوں لگائیں کہ:

`صرف 5 ماہ کی عارضی 12500 نوکریوں کے لیے 5,58,083 درخواستیں جمع ہوئی ہیں۔

ویب سائٹ نہ کھولنے سے کمزور نیٹ ورک ہونے کی وجہ سے ابھی 30 سے 40پرسنٹ سٹوڈنٹ رہ گئے ہیں جو اپلائی نہیں کر سکے.

17/01/2025

Hiring Draft of STIs 2025
سکول ٹیچر انٹرنیز STI بھرتی کا فیصلہ
ماہانہ تنخواہ
38 ہزار پرائمری ٹیچر
40 ہزار ایلیمنٹری اور 45 ہزار ہائی و ہائیر سیکنڈری سکول ٹیچر

ہیڈ ماسٹر, AEO و سکول کونسل ممبر پر مشتمل کمیٹی بھرتی کرے گی

آنلائن پورٹل پر اپلائی کرنا ہوگا میرٹ لسٹ بھی آنلائن لگے گی.

06/01/2025

Contact Whatsapp
0304 1962770
Academy owner Sir Abdul Waheed Mughal

15/12/2024

تمام نجی اسکولوں کے سربراہان اور اساتذہ سے عاجزانہ گزارش ہے کہ سخت سردی کے پیش نظر بچوں کو کسی بھی رنگ کی جرسی یا جوتے پہن کر اسکول آنے کی اجازت دی جائے۔ ہر والدین کے مالی حالات مختلف ہوتے ہیں، اور ایسی لچک بچوں کی صحت اور سکون کے لیے ضروری ہے۔ آپ کا یہ اقدام نہ صرف ہمدردی کا مظہر ہوگا بلکہ والدین کے لیے سہولت کا سبب بھی بنے گا۔ آپ کے تعاون کا تہہ دل سے شکریہ!

18/10/2024

اگر آپ صرف اکیڈمی پڑھ کے داخلہ بھیجنا چاہتے داخلہ جاری ہے محدود نشستوں پر
Admission open
Matric and FA Regular Classes
0304-1962770

Want your school to be the top-listed School/college in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Tataly Aali
Gujranwala