Abdul Khaliq

Abdul Khaliq Gujranwala

حسن علی گروپ ھرقدم آ گے!حسن علی گروپ اپنے ایگری ٹریک کی کھادوں کے نیٹ ورک کو پورے پاکستان میں کامیابی سے متعارف کرانے کے...
21/02/2023

حسن علی گروپ ھرقدم آ گے!
حسن علی گروپ اپنے ایگری ٹریک کی کھادوں کے نیٹ ورک کو پورے پاکستان میں کامیابی سے متعارف کرانے کے لیئے فرنچائز ماڈل کو پاکستان کے ہر علاقے میں لانچ کر رھا ھے آئیے مل کر کام کریں پاکستان کے کسانوں کی ترقی کے لیئے!
کیونکہ
خوشحال کسان = خوشحال پاکستان۔

ایگری ٹریک کا وعدہ
کم خرچ پیداوار زیادہ!

ھمیں گوجرانوالہ، حافظ آباد، شیخوپورہ، منڈی بہاوالدین، گجرات، وزیر آباد، سیالکوٹ اور نارووال کے اضلاع سے مستحکم ساکھ کے حامل ڈسٹری بیوٹرز درکار ھیں۔

نیز انھی اضلاع سے ھمیں مارکیٹنگ کا تجربہ رکھنے والے ایریا مینجرز کی ضرورت ھے۔ مزید معلومات کے لئے رابطہ کیجئے اور اپنی CV دیئے گئے نمبر پر واٹسیپ کیجئے۔

عبدالخالق بھٹی۔ سیل مینجر۔ ایگری ٹریک انٹرپرائزز۔ حسن علی گروپ پاکستان (پرائیویٹ) لیمیٹڈ
Mob.0306 1617460

19/03/2022

Address

Gujranwala

Telephone

+923061617460

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Khaliq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Abdul Khaliq:

Shortcuts

Share

Category