20/03/2026
عید مبارک ہو میرے پیارے بچو! 🌙✨
تمہارے خوبصورت مہندی والے ہاتھ، چھنکتی چوڑیاں اور چاکلیٹوں سے مسکراتے چہرے دیکھ کر کلاس خوشیوں سے بھر گئی! 🥰
اللہ تمہاری زندگی کو ایسی ہی مٹھاس، رنگ اور خوشیوں سے بھر دے۔
سب کو بہت بہت عید مبارک اور پیار! 💖
ٹیچر: الماس جمیل
گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول ودھاون، تحصیل نوشہرہ ورکاں ضلع گوجرانولہ
Rana Sikandar Hayat
School Education Department, Government of the Punjab Deputy Commissioner Gujranwala
CEO-District Education Authority Gujranwala