The Smart Education School System & College

The Smart Education School System & College

Share

#Principal Sir Sohail Ahmed & #President Al_Falah Private Schools Owners Association Skp Grw

03/06/2026

📢 ایک اہم اور فکر انگیز پیغام: والدین کے نام!
​اگر آپ کے پاس اپنے بچوں کے لیے وقت نہیں...
​تو بے فکر رہیں! محلے کے اوباش لوگوں کے پاس آپ کے بچوں کے لیے وقت بھی ہے، پیسہ بھی، موٹر سائیکل، گاڑی اور موبائل فون بھی!
​پھر کل اپنے بچوں سے گلہ نہ کیجیے گا۔
​⚠️ تربیتِ اولاد: ہماری اولین ذمہ داری!
​آج کا تھوڑا سا وقت، آپ کے بچے کا محفوظ مستقبل ہے۔ اپنے بچوں کو اپنا دوست بنائیے، ان کی سرگرمیوں پر نظر رکھیے اور انہیں ایک محفوظ ماحول فراہم کیجیے۔
​🏛️ دی سمارٹ ایجوکیشن سکولایند کالج
​تعلیم برائے زندگی اور کردار سازی

03/06/2026

دی سمارٹ سائنس اکیڈمی
مین شیخوپورہ روڈ الیاس کاونی

02/06/2026
31/05/2026


مین شیخوپورہ روڈ الیاس کالونی

27/05/2026

🌙 عید الاضحیٰ مبارک 🌙
اللہ تعالیٰ آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو عید الاضحیٰ کی بے شمار خوشیاں، رحمتیں اور برکتیں عطا فرمائے۔
یہ مقدس دن ہمارے دلوں میں قربانی، محبت، اخلاص اور بھائی چارے کا جذبہ مزید مضبوط کرے۔
دعا ہے کہ یہ عید آپ کی زندگی میں کامیابی، خوشحالی، صحت اور سکون لے کر آئے۔
اللہ پاک ہماری عبادات، قربانیاں اور نیک تمنائیں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین۔
✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨

26/05/2026

يومِ عرفہ: فضیلت، برکت اور مغفرت کا عظیم دن! ✨
​9 ذوالحجہ کا دن، یعنی یومِ عرفہ، اسلامی سال کے چند مقدس ترین اور بابرکت دنوں میں سے ایک ہے۔ یہ دن اللہ تعالیٰ کی رحمتوں، گناہوں کی معافی اور دعاؤں کی قبولیت کا وہ خاص وقت ہے جس کا ہر مسلمان کو پورا فائدہ اٹھانا چاہیے۔

یومِ عرفہ کے روزے کی فضیلت:
احادیث میں یومِ عرفہ کے روزے کی غیر معمولی فضیلت بیان کی گئی ہے. حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:
''صِيَامُ يَوْمِ عَرَفَةَ إِنِّي أَحْتَسِبُ عَلَى اللَّهِ أَنْ يُكَفِّرَ السَّنَةَ الَّتِي قَبْلَهُ، وَالسَّنَةَ الَّتِي بَعْدَهُ ''. (مسلم:1162،ابوداؤد:2425،ترمذی:749،ابن ماجه: 1730، احمد:22530)
ترجمہ:مجھے اللہ تعالی کی ذات سے امید ہے کہ وہ یوم عرفہ کے روزے رکھنے کی صورت میں گزشتہ سال اور اگلے سال کے گناہ بخش دے گا۔

آئیے! اس مقدس اور مبارک دن کی قدر کریں، عبادات اور دعاؤں کا خاص اہتمام کریں، اور اپنے پیاروں کو بھی اس کی فضیلت سے آگاہ کریں۔ 🤲🌙
دی سمارٹ ایجوکیشن سکول اینڈ کالج ۔

24/05/2026

Want your school to be the top-listed School/college in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Main Sheikhupora Road Illyas Colony Near Admore Pump
Gujranwala

Opening Hours

Monday 07:30 - 13:00
Tuesday 07:30 - 13:00
Wednesday 07:30 - 13:00
Thursday 07:30 - 13:00
Friday 07:30 - 23:30
Saturday 07:30 - 13:00