یار اگر کسی بھائی کا ڈاکٹر ذاکر نائیک سے رابطہ ہے یا پیغام دے سکتا ہے تو اسے کہ خدا کے واسطے پاکستان سے واپس چلا جائے پاکستان میں جناب پکے سچے مسلمان موجود ہیں اس کی کوئی ضرورت نہیں ہے
Ibrahim Education & Online Service
ابراھیم گرافکس
پورے ملک سے آئن لائن جابز پے اپلائی کرن?
انڈیا کے ہندو بھی ڈاکٹر ذاکر نائیک سے ایسے ہی پریشان ہیں جیسے پاکستان کا پیٹ پرست مولوی ٹولہ پریشان ہیں
23/09/2024
مسالک میں الجھی قوم ڈاکٹر ذاکر نائیک کو بھی مسلکی عینک سے دیکھ رہی ہے جبکہ ڈاکٹر صاحب کا میدان “تقابل ادیان” (comparative religions) ھے ناکہ مسالک!!
یہ قوم کیا جانے ؟
جب ایک عیسائی سائنسدان و مبلغ نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر ولیم کیمبل نے قرآن کریم پر چھتیس اعتراضات اٹھائے تو ملاں اور پیر کبوتر کی طرح آنکھیں بند کر کے بیٹھ گئے تو ڈاکٹر ذاکر نے اس کے چیلنج کو قبول کیا اور پھر قرآن اور بائبل کے عنوان سے امریکہ میں میدان سجا جو قوم نے دیکھا کہ کیسے ڈاکٹر صاحب نے دندان شکن جواب دے کر اسلام اور قرآن کی حقانیت کو واضح کیا، یہ نوبل انعام یافتہ سائنسدان بھی ڈاکٹر ذاکر نائیک کو داد دیے بغیر نہ رہ سکا۔
جس کا مناظرہ آج بھی یوٹیوب پر پڑا ہے۔
30/07/2024
"اکیسویں صدی میں خوش آمدید"۔ جہاں زنا مفت ہے اور محبت مہنگی ہے۔ جہاں فون کا کھو جانا آپ کا کنوارا پن کھونے سے زیادہ تکلیف دہ ہے۔ جہاں جدیدیت کا مطلب عریانیت ہے، جہاں اگر آپ شراب نہیں پیتے ہیں تو آپ فیشن سے باہر ہیں، جہاں بچے چھیڑ چھاڑ کرتے ہیں اور دوسری لڑکیوں کو منفی تبصرے دیتے ہیں۔ یہاں اگر آپ اپنے ساتھی کو دھوکہ نہیں دیتے ہیں تو اس کی وجہ یہ ہے کہ آپ ہوشیار نہیں ہیں۔ جہاں باتھ روم فوٹو سٹوڈیو بن چکے ہیں۔ جہاں سکول کالج ڈیٹنگ پوائنٹ بن جاتے ہیں۔ جہاں خدا کی عبادت کرنا مشکل ہے۔ جہاں جھوٹ حقیقت بن جاتا ہے۔ جہاں خواتین ایچ آئی وی سے زیادہ حمل سے ڈرتی ہیں جہاں پیزا کی ڈیلیوری ایمرجنسی رسپانس سے زیادہ تیز ہوتی ہے۔ جہاں لوگ زہریلے ہو جاتے ہیں جب وہ آپ کو آپ کی سچائیاں بتاتے ہیں یا جب آپ تبدیلی کے خلاف مزاحمت کرتے ہیں۔ جہاں نقطہ نظر اور لباس کسی شخص کی قدر کا فیصلہ کرتے ہیں۔ جہاں پیسہ خاندان اور دوستوں سے زیادہ اہم ہے۔ جہاں بچے لمحہ بہ لمحہ اپنی محبت کے لیے اپنے گھر والوں کو چھوڑنے کو تیار ہوتے ہیں۔ جہاں لڑکے شادی سے ڈرتے ہیں، لیکن وہ جنسی تعلقات کو پسند کرتے ہیں۔ جہاں محبت ایک کھیل ہے۔ جو دماغ سے کھیلتا ہے اسے ہمیشہ خوشی ملتی ہے اور جو دل سے کھیلتا ہے اسے ہمیشہ تکلیف ہوتی ہے۔ جدیدیت، محبت اور مائع تعلیم... انسانیت کی نئی نسل
وَ كَذٰلِكَ مَكَّنَّا لِیُوْسُفَ فِی الْاَرْضِۚ-یَتَبَوَّاُ مِنْهَا حَیْثُ یَشَآءُؕ-نُصِیْبُ بِرَحْمَتِنَا مَنْ نَّشَآءُ وَ لَا نُضِیْعُ اَجْرَ الْمُحْسِنِیْنَ(56)
ترجمہ: کنزالایمان
اور یونہی ہم نے یوسف کو اس ملک پر قدرت بخشی اس میں جہاں چاہے رہے ہم اپنی رحمت جسے چاہیں پہنچائیں اور ہم نیکوں کا نیگ(اَجر) ضائع نہیں کرتے
فرعون بہت بڑا بیغرت تھا پر شاید اس نے بھی کبھی ڈاکہ ڈال کر الحمداللّٰہ نہیں کہا ہوگا😂
#اپنے بھائی کے پیچھے پہاڑ کی طرح کھڑے رہو، چور کی طرح نہیں، اور اپنے رشتہ دار کے پیچھے مرد بن کر کھڑے رہو، شیطان کی طرح نہیں، اور اپنے دوست کے پیچھے سچے بن کر کھڑے رہو، منافق بن کر نہیں🤜
03/03/2024
✨✨✨✨✨✨✨✨✨
ابراہیم گرافکس & آئن لائن سروس
03008142138
نوٹ: ڈیلی جاب کے اشتہارات،بورڈ کے داخلے یونیورسٹیز کے داخلے اور بہت سی اپ ڈیٹ دیکھنے کے لئے اس گروپ کو جوائن کریں.
Follow this link to join my WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/3RtjEyevdDH2cY3ZWzRF2R
شکریہ
نوٹ۔ فی میل کے لیۓ بھی گروپ بنایا گیا ہے ۔اگر کوئی بھی جوائن ہونا چاھے اس نمبر پر میسج کریں
گروپ میں Add ہونے کی کوئی فیس نہیں ۔
03008142138
📝 ابراہیم گرافکس اینڈ آئن لائن سروس
👉Education & Jobs
گھر بیٹھے گورنمنٹ \پرائیوٹ جابز اور تمام بورڈز یونیورسٹی کے ایڈمیشن اور جابز پر اپلائی کروائیں ۔کاغذات WHATSUP کریں ۔
👉Assignments
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد
تمام پروگرام کی حل شدہ اسائنمنٹ ہاتھ سے لکھی ہوئی اور WORD /PDF کی آسائنمٹ آرڈر پر تیار کروائیں۔
👉Diploma / Certificate Health And Safety Iosh
تمام فیلڈ کے ڈپلومہ & سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے لیۓ رابطہ کریں۔فارن افیرز سے تصدیق شدہ سو فیصد گارنٹی کے ساتھ ڈپلومہ حاصل کریں
+923008142138
𝙅𝙤𝙗𝙨,𝙉𝙚𝙬𝙨 𝙂𝙧𝙤𝙪𝙥 WhatsApp Group Invite
*B.ED/M.A/M.ED/BS*
*پروگرام کی 1st اسائنمنٹ اپلوڈ کرنے کی آخری تاریخ میں 05 مارچ تک کی توسیع کردی ہے جن اسٹوڈینٹس نے ابھی اپنی اسائنمنٹ اپلوڈ نہیں کی وہ جلد از جلد کر دیں*
👈 *اس سمسٹر کی میٹرک سے لے کر ماسٹرتک،میڑک/ایف-اے/بی۔اے/بی-ایس/اے۔ڈی۔ای/ایم۔اے/بی۔اے۔ایڈ /ایم اے۔ایڈ کی تمام قسم کی اسائنمنٹ*
*👉*TYPE/HAND WRITTEN👈*
*03008142138
*Whatsapp Only*
*اسائنمنٹ مناسب قیمت پہ دستیاب ہیں*
*👈اس کے علاوہ ہاتھ کی خوشخطی سے لکھے ھوئے لیسن پلان،ٹیچنگ پریکٹس اور فائنل لیسن پلان اور تھیسز انتہائی مناسب قیمت پر دستیاب ہیں*
*👉8607,8608,6555*
*👉8613,8657,8675*
*👉6498,6499,6554*
*👈1:تمام کلاسز کی اسائنمنٹ*
*👈2:*ورکشاپ اٹینڈنگ+کوئز*
*👈3:*تھیسز/ریسرچ پروجیکٹ*
*👈4:ٹیچنگ پریکٹس*
*👈 5: مخصوص کوڈز کے 40 لیسن پلان*
👈 *6:دو فائنل لیسن پلان*
👈 *7: ایکشن پلان*
👈 *8: پریکٹزم رپورٹ*
*👈9:علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے آن لائن ایڈمیشن بھیجنے کی سہولت*
*نوٹ: اسائنمنٹ اپلوڈ کروانے کی سہولت بھی موجود ہے*
*علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد میں داخلہ لینے کے لیے ابھی ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں*
*03008142138*
*Whatsapp Only*
*اس کے علاوہ اگر آپ کو کوئی بھی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد کے معتلق سوال یا مسلہ ھے تو آپ بے فکر ہو کر مجھے وٹس ایپ پر پوچھ سکتے ہیں اور اپنا مسلہ گھر بیٹھے حل کروا سکتے ہئں*
*03008142138
*Whatsapp Only
ابراہیم گرافکس & آئن لائن سروس
گھر بیٹھے ایڈمیشن کروانے کے لیۓ رابطہ کریں
03008142138 Whatsup Only
👈👈اہم ترین اعلان
عزیر طلباء و طالبات (,BA,ADA, BS, B.Ed MA)
اسلام علیکم
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام اباد نے Reappear پالیسی بحال کر دی ہے۔ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے FER -1 کے بعد اب FER -2 کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
بی اے ( ADA, BS, MA, B.E D) کے طلباء سمسٹر امتحان بہار 2023 کے اپنے فائنل امتحان میں فیل ہونے والےکورس کوڈز کی ( FER) فیل ایگزام رجسٹریشن کے تحت یکم مارچ 2024 سے 7 مارچ 2024 تک رجسٹریشن کروائیں۔
یاد رکھیں ان تاریخ میں قطعا توسیع نہ ہو گئ.
نوٹ( FER -2 میں رجسٹریشن صرف فائنل امتحان ( پیپرز) میں فیل ہونے کی صورت میں ممکن ہے۔
ورکشاپ، کوئز،یا اسائنمنٹس کا آپشن شامل نہیں)
FER (Reappear) registration Opening Date: 01-03-2024
FER (Reappear) registration Closing Date: 07-03-2024
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Gujranwala
52370