Govt. Girls High School Jalal Balaggan

Govt. Girls High School Jalal Balaggan EMIS Code: 34110133

13/08/2026

میٹرک کے امتحان میں جڑواں بہنوں کا انوکھا ریکارڈ ، جڑواں بہنوں نے1200 میں سے 1183 , 1183 حاصل کرکے سب کو حیران کردیا ، قصور ضلع میں ٹاپ پوزیشن پر رہیں

03/04/2026

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول جلال بلگن میں سالانہ رزلٹ کی شاندار تقریب ہوئی بچوں کو کپ،ٹرافی اور کیش پرائز دیا گیا

01/04/2026
01/04/2026

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول جلال بلگن میں داخلہ جاری اپنے بچوں کو بہتر تعلیم و تربیت کے لیے داخل کروائیں

01/04/2026

GHSS GT Road Gujranwala — DEA Gujranwala

ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈی ای اے گوجرانوالہ ڈاکٹر عطیہ ارشد ملک کی قیادت میں ضلع گوجرانوالہ میں تعلیمی معیار کی بہتری اور طلبہ کی حوصلہ افزائی کے لیے مختلف اقدامات جاری ہیں اور تعلیمی اداروں میں مثبت سرگرمیوں کو فروغ دیا جا رہا ہے۔

گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول جی ٹی روڈ گوجرانوالہ میں سالانہ نتائج کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد اور ڈاکٹر عطیہ ارشد ملک بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے۔ اس موقع پر تعلیمی افسران، اساتذہ، طلبہ اور والدین کی بڑی تعداد موجود تھی۔ نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ میں انعامات اور اسناد تقسیم کی گئیں جبکہ مہمانانِ خصوصی نے طلبہ کی کامیابیوں کو سراہا اور معیاری تعلیم کے فروغ پر زور دیا۔ تقریب کے اختتام پر سکول میں شجرکاری مہم کا بھی آغاز کیا گیا اور طلبہ کو ماحول کی بہتری کے لیے درخت لگانے کی اہمیت سے آگاہ کیا گیا۔

01/04/2026

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول جلال بلگن میں سالانہ رزلٹ کی شاندار تقریب 2 اپریل بروز جمعرات ہوگی

آپ کا پیسہ محفوظ بچے کا مستقبل محفوظ
09/03/2026

آپ کا پیسہ محفوظ
بچے کا مستقبل محفوظ

17/02/2026

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول جلال بلگن
بہترین تعلیم و تربیت
کوالیفائیڈ اساتذہ
کمپیوٹر ،سائنس لیب
وسیع کھیل کا میدان
داخلہ جاری ہے

18/01/2026

School will be open tomorrow at 8:30 AM.

Address

Village Jalal Bhalaggan P/O Ghukhar Mandi Tehsil Gujranwala Sadar District Gujranwala
Gujranwala
52200

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:00
Tuesday 08:00 - 13:00
Wednesday 08:00 - 13:00
Thursday 08:00 - 13:00
Friday 08:00 - 11:30
Saturday 08:00 - 13:00

Telephone

+92553812244

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Girls High School Jalal Balaggan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt. Girls High School Jalal Balaggan:

Shortcuts

Share

Category